ہفتہ‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2025 

اسلام آبادمیں انتہائی افسوسناک واقعہ بہن قتل ،2بھائی شدید زخمی،حالت نازک

datetime 14  اگست‬‮  2022

اسلام آبادمیں انتہائی افسوسناک واقعہ بہن قتل ،2بھائی شدید زخمی،حالت نازک

اسلام آباد (آن لائن)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں چار نامعلوم ملزمان نے گھر میں گھس کر مریم نامی خاتون کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا ۔تفصیل کے مطابق بدقسمت واقعہ اتوار کی صبح تھانہ شہزاد ٹاؤن کی حدود میںہوا۔علی پور کے ایک گھر میں جہاں 2 بھائی اور ایک بہن موجود تھے اس دوران… Continue 23reading اسلام آبادمیں انتہائی افسوسناک واقعہ بہن قتل ،2بھائی شدید زخمی،حالت نازک

میٹا صارفین پر نظر رکھنے کیلئے ویب سائٹس میں کوڈ شامل کر رہی، گوگل کے سابق انجینئرکے ہوشربا انکشافات

datetime 14  اگست‬‮  2022

میٹا صارفین پر نظر رکھنے کیلئے ویب سائٹس میں کوڈ شامل کر رہی، گوگل کے سابق انجینئرکے ہوشربا انکشافات

کیلیفورنیا(این این آئی) گوگل کے ایک سابق انجینیئر کی نئی تحقیق کے مطابق فیس بک اور انسٹاگرام کی مالک کمپنی میٹا اپنے صارفین کی جانب سے کھولی جانے والی ویب سائٹس نقل کر رہی ہے تاکہ جب وہ صارفین اِن ایپس میں لنک کو کلک کریں تو کمپنی ان صارفین کی انٹرنیٹ پر نگرانی کرسکے۔میڈیارپورٹس… Continue 23reading میٹا صارفین پر نظر رکھنے کیلئے ویب سائٹس میں کوڈ شامل کر رہی، گوگل کے سابق انجینئرکے ہوشربا انکشافات

زہریلی شراب پینے سے ایک خاتون اور 3 سگے بھائیوں سمیت مزید 7 افراد چل بسے

datetime 14  اگست‬‮  2022

زہریلی شراب پینے سے ایک خاتون اور 3 سگے بھائیوں سمیت مزید 7 افراد چل بسے

مظفر گڑھ(این این آئی)زہریلی شراب پینے سے ایک خاتون اور 3 سگے بھائیوں سمیت مزید 7 افراد جان کی بازی ہار گئے ۔مظفرگڑھ کی تحصیل علی پور میں زہریلی شراب پی کر مرنے والوں کی تعداد 17 ہو گئی،مرکزی ملزم سمیت 2 ملزم گرفتار کر کئے گئے ہیں ۔پولیس ترجمان کے مطابق ڈی پی او… Continue 23reading زہریلی شراب پینے سے ایک خاتون اور 3 سگے بھائیوں سمیت مزید 7 افراد چل بسے

یوم آزادی پر بابر اعظم سمیت کھیلوں سے وابستہ مختلف شخصیات کیلئے سول ایوارڈ کا اعلان

datetime 14  اگست‬‮  2022

یوم آزادی پر بابر اعظم سمیت کھیلوں سے وابستہ مختلف شخصیات کیلئے سول ایوارڈ کا اعلان

اسلام آباد (این این آئی)یوم آزادی پر حکومت پاکستان کی جانب سے کھیلوں سے وابستہ مختلف شخصیات کیلئے سول ایوارڈز کا اعلان کیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کے اسکواش لیجنڈ جہانگیر خان کو نشان امتیاز سے نوازنے کا اعلان کیا گیا ،کامن ویلتھ گیمز کے گولڈ میڈلسٹس ارشد ندیم اور نوح دستگیر بٹ صدارتی… Continue 23reading یوم آزادی پر بابر اعظم سمیت کھیلوں سے وابستہ مختلف شخصیات کیلئے سول ایوارڈ کا اعلان

امریکہ کا افغانستان کیلئے 150 ملین ڈالر کے 3 امدادی پیکجز کا اعلان

datetime 14  اگست‬‮  2022

امریکہ کا افغانستان کیلئے 150 ملین ڈالر کے 3 امدادی پیکجز کا اعلان

واشنگٹن(این این آئی )امریکا نے افغانستان کیلئے ایک سو پچاس ملین ڈالر کے تین امدادی پیکجز کا اعلان کر دیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی ادارہ برائے بین الاقوامی ترقی کے مطابق اسی ملین ڈالر کی رقم اقوام متحدہ کے فوڈ اینڈ ایگریکلچر آرگنائزیشن” ایف اے او”کو فراہم کی جائے گی،تیس ملین ڈالر اقوام متحدہ کے ادارہ… Continue 23reading امریکہ کا افغانستان کیلئے 150 ملین ڈالر کے 3 امدادی پیکجز کا اعلان

حکومت کا قرآن پاک کو بطور لازمی مضمون پڑھانے کا فیصلہ

datetime 14  اگست‬‮  2022

حکومت کا قرآن پاک کو بطور لازمی مضمون پڑھانے کا فیصلہ

لاہور(این این آئی )حکومت کا قرآن پاک کو بطور لازمی مضمون پڑھانے کا فیصلہ تعلیمی بورڈز نے اڈاپٹ کرلیا۔تعلیمی بورڈ فیصل آباد کی طرف سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق رواں تعلیمی سیشن میں جماعت نہم سے ترجمہ القرآن کا لازمی مضمون شامل کردیا گیا ہے ۔ تمام طلبا کا پیپر سالانہ امتحانات 2023 میں ہوگا… Continue 23reading حکومت کا قرآن پاک کو بطور لازمی مضمون پڑھانے کا فیصلہ

گوگل نے پاکستانیوں کو جشن آزادی کی مبارکباد پیش کر دی

datetime 14  اگست‬‮  2022

گوگل نے پاکستانیوں کو جشن آزادی کی مبارکباد پیش کر دی

نیویارک(این این آئی)پاکستان کی آزادی کی ڈائمنڈ جوبلی کے موقع پر گوگل نے بھی اپنے انداز میں پاکستانیوں کو مبارک باد پیش کر دی۔میڈیارپورٹس کے مطابق جہاں پاکستان میں 75 واں یومِ آزادی ملی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے وہیں گوگل نے اپنے ڈوڈل پر پاکستانی پرچم اور کراچی میں واقع فریئر… Continue 23reading گوگل نے پاکستانیوں کو جشن آزادی کی مبارکباد پیش کر دی

آسٹریا میں غیرقانونی تارکین وطن کی وین الٹ گئی

datetime 14  اگست‬‮  2022

آسٹریا میں غیرقانونی تارکین وطن کی وین الٹ گئی

ویانا(این این آئی)آسٹریا میں غیرقانونی تارکین وطن کی وین الٹ گئی، حادثے میں 3 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ وین ڈرائیور کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔غیرملکی خبررساں ایجنسی حادثہ آسٹریا کی ہنگری کے ساتھ سرحد کے قریب برگن لینڈ ریاست میں پیش آیا۔وین ڈرائیور کے سرحدی پولیس سے بچنے کی کوشش کے نتیجے میں… Continue 23reading آسٹریا میں غیرقانونی تارکین وطن کی وین الٹ گئی

پاکستان کیلئے نیک خواہشات اور دعائیں سعودی قیادت کا یوم آزادی پر مبارکباد کا پیغام

datetime 14  اگست‬‮  2022

پاکستان کیلئے نیک خواہشات اور دعائیں سعودی قیادت کا یوم آزادی پر مبارکباد کا پیغام

ریاض (این این آئی)سعودی فرمانراو شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور شہزادہ محمد بن سلمان نے پاکستان کے 75 ویں جشن آزادی پر مبارکباد کے پیغامات بھیجے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق سعودی قیادت کی جانب سے صدر عارف علوی کے لیے تہہ نیتی پیغامات میں پاکستانی قوم کو یوم آزادی مبارک کہا گیا ہے۔سعودی فرمانراو شاہ سلمان… Continue 23reading پاکستان کیلئے نیک خواہشات اور دعائیں سعودی قیادت کا یوم آزادی پر مبارکباد کا پیغام