ہفتہ‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2025 

حملے میں زخمی ہونے والے ملعون سلمان رشدی کی حالت اب کیسی ہے؟برطانوی میڈیا نے تفصیلات جاری کردیں

datetime 14  اگست‬‮  2022

حملے میں زخمی ہونے والے ملعون سلمان رشدی کی حالت اب کیسی ہے؟برطانوی میڈیا نے تفصیلات جاری کردیں

واشنگٹن (این این آئی)امریکا کی ریاست نیویارک میں چاقو حملے میں زخمی ہونے والے ملعون سلمان رشدی کو وینٹی لیٹر سے ہٹا دیا گیا۔برطانوی میڈیا کے مطابق چاقو حملے میں زخمی ہونے والے ملعون سلمان رشدی کو وینٹی لیٹر پر منتقل کیا گیا تھا، اب ان کی حالت بہتر ہو رہی ہے۔واضح رہے کہ دو… Continue 23reading حملے میں زخمی ہونے والے ملعون سلمان رشدی کی حالت اب کیسی ہے؟برطانوی میڈیا نے تفصیلات جاری کردیں

متحدہ قومی موومنٹ رکوع کے وقت سجدے میں چلی جاتی ہے، شیخ رشید

datetime 14  اگست‬‮  2022

متحدہ قومی موومنٹ رکوع کے وقت سجدے میں چلی جاتی ہے، شیخ رشید

راولپنڈی (این این آئی)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) رکوع کے وقت سجدے میں چلی جاتی ہے،شہباز شریف حکومت کے 62 وزیر ہیں، جن میں سے 17 کے پاس کوئی بھی وزارت نہیں ہے،سازش کی شروعات لندن سے ہوئی، نواز شریف وہاں بیٹھ کر… Continue 23reading متحدہ قومی موومنٹ رکوع کے وقت سجدے میں چلی جاتی ہے، شیخ رشید

پنجاب اسمبلی کا آج ہنگا مہ خیزاجلاس (ن) لیگ کے پانچ اراکین کے داخلے پر پابندی

datetime 14  اگست‬‮  2022

پنجاب اسمبلی کا آج ہنگا مہ خیزاجلاس (ن) لیگ کے پانچ اراکین کے داخلے پر پابندی

لاہور( این این آئی) پنجاب اسمبلی کا اجلاس 15روز کے وقفے کے بعد آج (پیر) دوپہر ایک بجے دوبارہ شروع ہوگا۔ اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے پنجاب اسمبلی کے اجلاس کیلئے سکیورٹی سمیت دیگر انتظامات کو حتمی شکل دیدی گئی ہے۔سپیکر پنجاب اسمبلی کے انتخاب کے روز بیلٹ پیپر پھاڑنے کے معاملے پر مسلم لیگ… Continue 23reading پنجاب اسمبلی کا آج ہنگا مہ خیزاجلاس (ن) لیگ کے پانچ اراکین کے داخلے پر پابندی

افغانستان میں طالبان اقتدارکا ایک سال مکمل ہونے پر 15 اگست کو عام تعطیل کا اعلان

datetime 14  اگست‬‮  2022

افغانستان میں طالبان اقتدارکا ایک سال مکمل ہونے پر 15 اگست کو عام تعطیل کا اعلان

کابل (این این آئی )افغانستان میں طالبان کے اقتدار کا ایک سال مکمل ہونے پر کل 15 اگست کو عام تعطیل کا اعلان کردیا گیا۔افغان حکومت کی جانب سے جاری کییگئے اعلامییکے مطابق امریکی قبضے سے افغانستان کی نجات اور امارت اسلامیہ کا ایک سال مکمل ہونے پر 15 اگست کو پورے ملک میں عام… Continue 23reading افغانستان میں طالبان اقتدارکا ایک سال مکمل ہونے پر 15 اگست کو عام تعطیل کا اعلان

امریکہ کو گالی نکالنے والے معافیاں کیوں مانگ رہے ہیں؟ عمران خان کو شدید تنقید کا سامنا

datetime 14  اگست‬‮  2022

امریکہ کو گالی نکالنے والے معافیاں کیوں مانگ رہے ہیں؟ عمران خان کو شدید تنقید کا سامنا

اسلام آباد (این این آئی)وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا کو گالی نکالنے والے آج معافیاں کیوں مانگ رہے ہیں۔عمران خان کی تقریر پر ردعمل دیتے ہوئے مصدق ملک نے کہاکہ عمران خان نے اپنی تقریر میں کئی مرتبہ امریکا… Continue 23reading امریکہ کو گالی نکالنے والے معافیاں کیوں مانگ رہے ہیں؟ عمران خان کو شدید تنقید کا سامنا

کمیشن آف پاکستان لندن میں تقریب، میئر صادق خان کو ستارہ پاکستان سے نوازا گیا

datetime 14  اگست‬‮  2022

کمیشن آف پاکستان لندن میں تقریب، میئر صادق خان کو ستارہ پاکستان سے نوازا گیا

لندن(این این آئی)پاکستان کے 75ویں یوم آزادی پر ہائی کمیشن آف پاکستان لندن میں تقریب کا انعقاد کیا گیا، میئر آف لندن صادق خان کو ستارہ پاکستان کے اعزاز سے نوازا گیا۔ہائی کمیشن آف پاکستان لندن میں تقریب کے دوران ایوارڈ وصول کرنے کے بعد صادق خان نے بتایا کہ میری والدہ یہاں ہیں، وہ… Continue 23reading کمیشن آف پاکستان لندن میں تقریب، میئر صادق خان کو ستارہ پاکستان سے نوازا گیا

آزاد میڈیا اور آزادیِ اظہار کے معاملے کو عوامی رابطہ مہم کا حصہ بناؤں گا، عمران خان

datetime 14  اگست‬‮  2022

آزاد میڈیا اور آزادیِ اظہار کے معاملے کو عوامی رابطہ مہم کا حصہ بناؤں گا، عمران خان

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ صحافیوں نے دھمکیوں، پْرتشدد حملوں اور گرفتاریوں کا سامنا کیا، آزاد میڈیا اور آزادیِ اظہار کے معاملے کو میں آئندہ ہفتے سے اپنی ملک گیر عوامی رابطہ مہم کا حصہ بناؤں گا۔عمران خان کا ٹوئٹ میں کہنا… Continue 23reading آزاد میڈیا اور آزادیِ اظہار کے معاملے کو عوامی رابطہ مہم کا حصہ بناؤں گا، عمران خان

الیکشن کمیشن نے ای وی ایم اور اوور سیز انٹرنیٹ ووٹنگ منصوبے ترک کر دیے

datetime 14  اگست‬‮  2022

الیکشن کمیشن نے ای وی ایم اور اوور سیز انٹرنیٹ ووٹنگ منصوبے ترک کر دیے

اسلام آباد(آن لائن) الیکشن کمیشن نے انتخابی اصلاحات بل کی منظوری کے بعد بیرون ممالک مقیم پاکستانیوں کیلئیانٹرنیٹ ووٹنگ اور الیکٹرانیک ووٹنگ مشین کے منصوبوں پر مذید پیش رفت روک دی ہے اور مستقبل قریب میں کسی بھی ضمنی انتخابات کے موقع پر انٹرنیٹ ووٹنگ یا ای وی ایم کے تجرباتی استعمال کو مکمل طور… Continue 23reading الیکشن کمیشن نے ای وی ایم اور اوور سیز انٹرنیٹ ووٹنگ منصوبے ترک کر دیے

75واں یوم آزادی پاکستانی نوجوانوں کے نام کرنا چاہتی ہوں،مریم نواز

datetime 14  اگست‬‮  2022

75واں یوم آزادی پاکستانی نوجوانوں کے نام کرنا چاہتی ہوں،مریم نواز

لاہور (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ 75واں یوم آزادی پاکستانی نوجوانوں کے نام کرنا چاہتی ہوں جن کے ہاتھ میں اس ملک کا مستقبل ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے مریم نواز نے لکھا کہ اللّہ تعالی پاکستان کو شاد… Continue 23reading 75واں یوم آزادی پاکستانی نوجوانوں کے نام کرنا چاہتی ہوں،مریم نواز