ہفتہ‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2025 

پنجاب اسمبلی کا آج ہنگا مہ خیزاجلاس (ن) لیگ کے پانچ اراکین کے داخلے پر پابندی

datetime 14  اگست‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی) پنجاب اسمبلی کا اجلاس 15روز کے وقفے کے بعد آج (پیر) دوپہر ایک بجے دوبارہ شروع ہوگا۔ اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے پنجاب اسمبلی کے اجلاس کیلئے سکیورٹی سمیت دیگر انتظامات کو حتمی شکل دیدی گئی ہے۔سپیکر پنجاب اسمبلی کے انتخاب کے روز بیلٹ پیپر پھاڑنے کے معاملے پر مسلم لیگ (ن) کے پانچ اراکین اسمبلی کو اجلاس میں شرکت سے روک دیا گیا ہے ۔مذکورہ اراکین اسمبلی پنجاب اسمبلی کے اگلے پندرہ اجلاسوں میں شریک نہیں ہو سکیں گے ۔لیگی اراکین پر پابندی پریزائیڈنگ آفیسر وسیم خان بدو زئی کے حکم پر لگائی گئی جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کی اگیا ہے ۔جن اراکین اسمبلی پر پابندی لگائی گئی ہے ان میںرخسانہ کوثر، سیف الملوک کھوکھر، رانا مشہود، مرزا جاوید اور میاں رئوف شامل ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کان پکڑ لیں


ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…