پیر‬‮ ، 19 اکتوبر‬‮ 2026 

امریکہ کو گالی نکالنے والے معافیاں کیوں مانگ رہے ہیں؟ عمران خان کو شدید تنقید کا سامنا

datetime 14  اگست‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا کو گالی نکالنے والے آج معافیاں کیوں مانگ رہے ہیں۔عمران خان کی تقریر پر ردعمل دیتے ہوئے مصدق ملک نے کہاکہ

عمران خان نے اپنی تقریر میں کئی مرتبہ امریکا سے معافی مانگی، عمران خان نے کہا کہ وہ امریکا کے ساتھ ہیں، اس سے دشمنی نہیں چاہتے، کیا چاہتے ہو؟۔مصدق ملک نے کہا کہ بار بار امریکا کا ذکر کیوں کرتے ہو؟ امریکا سے اتنی ہی دشمنی ہے تو لابسٹ کس چیز کے لیے مقرر کیے ہیں؟انہوںنے کہاکہ پی ٹی آئی نے امریکا میں جس لابنگ فرم کی خدمات لیں، وہ پاکستان کی نیوکلیئر ٹیکنالوجی کی مخالف ہے، عمران خان نے ساڑھے 7 کروڑ روپے کا لابسٹ کیوں رکھا ہے؟ کیا لابسٹ امریکا میں یہ کہے گا کہ عمران خان کوآزاد کردو؟۔مصدق ملک نے کہا روسی سفیر نے بتایا پیوٹن سے عمران خان کی تیل سے متعلق کوئی نہیں ہوئی،عمران خان جلسہ ضرور کریں، لوگوں کو بغاوت پرنہ اکسائیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…