لندن(این این آئی)پاکستان کے 75ویں یوم آزادی پر ہائی کمیشن آف پاکستان لندن میں تقریب کا انعقاد کیا گیا، میئر آف لندن صادق خان کو ستارہ پاکستان کے اعزاز سے نوازا گیا۔ہائی کمیشن آف پاکستان لندن میں تقریب کے دوران ایوارڈ وصول کرنے کے بعد صادق خان نے بتایا کہ میری والدہ یہاں ہیں، وہ فخر محسوس کرتی ہیں، ہم جسمانی طور پر پاکستان میں نہ بھی ہوں تو پاکستان ہمارے دل کے قریب ہے، پاکستان کو درپیش چیلنجز سے ہم بھی پریشان رہتے ہیں۔لندن کے میئر نے کہا کہ پاکستان اور برطانیہ کے درمیان پل کا کردار ادا کرنے پر فخر ہے، لندن اور پاکستان کے درمیان ثقافتی اور تجارتی روابط بہت اہم ہیں۔
کمیشن آف پاکستان لندن میں تقریب، میئر صادق خان کو ستارہ پاکستان سے نوازا گیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)
-
حنا جاوید قتل کیس: مقتولہ سے زیادتی بھی کی گئی، ملازم سے ڈی این اے میچ کرگیا
-
بھارت اور ویسٹ انڈیز کی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں چھکوں کی برسات، نیا عالمی ریکارڈ قائم
-
گرج چمک کے ساتھ بارش،محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کردی
-
رات کو نوڈلز کھائے، صبح پورا خاندان مردہ پایا گیا
-
شریاس ائیر نے اپنی ٹیم کی اننگ تین گیندیں قبل ختم کر کے سب کو حیران کر دیا
-
سعودی عرب میں نئے قوانین کا اعلان، خلاف ورزی پر بھاری جرمانوں کا فیصلہ
-
پاکستان میں سریے اور سیمنٹ کی قیمتیں، آج کے تازہ نرخ
-
زلزلے کے جھٹکے،لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں اور دکانوں سے باہر نکل آئے
-
توشہ خانہ کا جولائی تا ستمبر 2026 کا ریکارڈ جاری، اہم نام سامنے آگئے
-
گورنر راج میں حصہ اور گورنرشپ نہ ملنے پر ایک سیاسی جماعت کے سربراہ شدید ناراض ہیں، محسن نقوی
-
جڑواں شہروں میں چلنے والی میٹرو بس سروس کو عارضی طور پر معطل کرنے کا اعلان
-
گلشن حدید میں ایک گھر سے 5 لاشیں ملنے کا کیس، میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی
-
سلمان خان کے بیڈروم میں نادیدہ وجود، پراسرار واقعات کا انکشاف



















































