بلوچستان میں مون سون کا چوتھااسپیل، مشکلات میں 4گنا اضافہ ،قلعہ عبداللہ میں تین ڈیم ٹوٹ گئے
کوئٹہ(آن لائن)بلوچستان میں مون سون کے چوتھے اسپیل نے مشکلات میں 4گنا اضافہ کردیا ہے قلعہ عبداللہ میں تین ڈیم ٹوٹ گئے جس سے سینکڑوں مکانات تباہ ہوگئے، ریلوے پٹری، کئی رابطہ پل اور کئی سڑکیں سیلابی ریلے میں بہہ گئیں سیداں میں ٹریکٹر ٹرالی کے ساتھ اس میں سوار بیس سے زائد سوار بہہ… Continue 23reading بلوچستان میں مون سون کا چوتھااسپیل، مشکلات میں 4گنا اضافہ ،قلعہ عبداللہ میں تین ڈیم ٹوٹ گئے