منگل‬‮ ، 12 مئی‬‮‬‮ 2026 

پنجاب پولیس کے 55 ایس پیز اور ڈی ایس پیز کے تقرر و تبادلوں کا نوٹیفکیشن جاری

datetime 14  اگست‬‮  2022 |

لاہور(آن لائن)پنجاب پولیس کے 55 ایس پیز اور ڈی ایس پیز کے تقرر و تبادلوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا تفصیلات کے مطابق آئی جی پنجاب فیصل شاہکار نے عمران کرامت بخاری کو ایس پی انویسٹیگیشن کینٹ لاہور۔ سرفراز ورک ایس پی آپریشنز

سٹی لاہور،عثمان ٹیپو ایس پی انویسٹیگیشن سٹی لاہور عیسی سکھیرا ایس پی آپریشنز صدر،حسن جاوید ایس پی آپریشنز ماڈل ٹاون،حمزہ امان اللہ ایس پی آپریشنز کینٹ لاہور،رضا تنویر ایس پی انویسٹیگیشن صدر لاہور ،آفتاب پھلروان ایس پی انویسٹیگیشن اقبال ٹاون لاہور ، خالد سعید ڈی ایس پی انویسٹیگیشن برانچ پنجاب،فخر بشیر راجہ شمالی چھاونی سرکل لاہور ،حسن عزیز ڈی ایس پی برکی سرکل،ناصر غوری باغبانپورہ سرکل لاہور، علی اکبر مناواں سرکل لاہور، افتخار رسول ریس کورس سرکل لاہور ،عادل رشید قلعہ گجر سنگھ سرکل لاہور،نوید اکمل اولڈ انارکلی سرکل لاہور،رشید ملک مغل پورہ سرکل لاہور،شاہد رشید اسلام پورہ سرکل لاہور ،طارق جمیل رنگ محل سرکل لاہور،قدیر بشیر نولکھا سرکل لاہور ،اشفاق احمد گوالمنڈی سرکل لاہور،میاں قدیر شاہدرہ سرکل لاہور ،محمد خان شفیق آباد سرکل لاہور،حافظ عمران بادامی باغ سرکل لاہور، علی عباس مصری شاہ سرکل لاہور،جاوید صدیق کاہنہ سرکل لاہور ،سعید الرحمن مسلم ٹاون سرکل لاہور،کاشف خلیل گلشن راوی سرکل لاہور۔ارشد حیات کانجو سبزہ زار سرکل لاہور، سہیل کاظمی ماڈل ٹاون سرکل ،اشفاق رانا ٹاون شپ سرکل لاہور ،صابر علی ڈولفن سکواڈ لاہور ،صوبہ خان ڈی ایس پی سکیورٹی سول سیکرٹریٹ، ظفر علی ڈولفن سکواڈ سول لائنز ،

افتخار اعوان ڈولفن سکواڈ صدر،جمشید علی اینٹی رائٹ لاہور ،محمد ریاض اینٹی رائٹ لاہور،عبدالمجید ڈی ایس پی پولیس لائنز لاہور ،نعیم ورک ڈی ایس پی گارد،زاہد حسین اینٹی کار لفٹنگ سکواڈ لاہور، عبدالغفور اینٹی موٹر سائیکل سکواڈ،اعجاز علی ڈی ایس پی سکیورٹی لاہور ،شوکت علی ڈی ایس پی سکیورٹی سیون کلب، ندیم یاسین ڈولفن سکواڈ لاہور، ارشد علی ڈی ایس پی ڈولفن سکواڈ سٹی ڈویڑن لاہور تعینات جبکہ ایس پی رضوان طارق، ایس پی محمد عمران،ایس پی وقار عظیم،ایس پی اخلاق اللہ،ڈی ایس پی طارق ظفر، عاطف معراج محمد اسلم،ظفر اقبال اور ڈی ایس پی ڈیفنس سرکل لاہور غلام دستگیر خان کو سینٹرل پولیس آفس رپورٹ کے احکامات جاری کر دیے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…