منگل‬‮ ، 12 مئی‬‮‬‮ 2026 

کمانڈر 12کور لیفٹیننٹ جنرل آصف غفور کا کوئٹہ شہر کا دورہ ،شہریوں میں گھل مل گئے

datetime 14  اگست‬‮  2022 |

کوئٹہ(این این آئی) کمانڈر 12کور لیفٹیننٹ جنرل آصف غفور نے کوئٹہ شہر کا دورہ کیا۔ تفصیلات کے مطابق کمانڈر 12کور لیفٹیننٹ جنرل آصف غفور نے اتوار کو جشن آزادی کے موقع پر اچانک کوئٹہ شہر کا دورہ کیا جہاں و ہ شہریوں سے گھل مل گئے ۔لیفٹیننٹ جنر ل آصف غفور نے شہر کی مختلف شاہراہوں پر بغیر اضافی پرٹوکول کے سفر کیا ،اس موقع پر وہ کئی ایک مقامات پر رکے شہریوں نے انہیں اپنے بیچ پا کر مسرت کا اظہار کیا ۔واضح رہے کہ کمانڈر 12کور بننے کے بعد لیفٹیننٹ جنرل آصف غفورکا شہر کا یہ پہلا دورہ تھا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…