پیر‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2025 

ایمازون کی جانب سے پاکستان کے ہزاروں اکائونٹس معطل کر دیے گئے

datetime 14  اگست‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ایمازون کی جانب سے پاکستان کے ہزاروں اکائونٹس معطل کر دیے گئے

لاہور(این این آئی)ایمازون کی جانب سے پاکستان کے 13000 اکائونٹس معطل کر دئیے گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق ایمازون نے مبینہ طور 13000 پاکستانی اکائونٹس معطل کر دئیے ہیں، اکائونٹس کو معطل دھوکہ دہی

کے الزامات کی وجہ سے کیا گیا ،13000 سے زیادہ پاکستانی سیلر اکاؤنٹس کو بند کر دیا ہے،

چھوٹے کاروباری مالکان کا ایمیزون سیلرز بننے کا انتخاب ایک ایسا رجحان ہے جو گزشتہ چند سالوں سے چل رہا ہے۔

کاٹیج انڈسٹری کو فروغ دینے اور ملکی برآمدات میں اضافے کے لیے پاکستان پوسٹ کی مختلف پیشکشوں کے تحت

حکومتی تعاون کی وجہ سے یہ مسلسل بڑھ رہا ہے۔ایمازون نے پنجاب کے شہروں میاں چنوں اور ساہیوال کو فراڈ ریڈ زون قرار دیا ہے۔

ان علاقوں سے کام کرنے والے سیلرز دھوکہ دہی کی سرگرمیوں میں ملوث پائے گئے ہیں۔ایمازون نے میاں چنوں کے

آئی پی ایڈریسز بھی بلاک کر دئیے ہیں اور اب ان علاقوں کے لوگ دبئی سے یا دوسرے کلائنٹس کے کمپیوٹرز کے ذریعے اکاؤنٹس چلا رہے ہیں۔

موضوعات:



کالم



’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘


’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…