ہفتہ‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2025 

ہیکنگ کا خدشہ، ایف بی آر کی ویب سائٹس 24 گھنٹے بندرہنے کا انکشاف

datetime 15  اگست‬‮  2022

ہیکنگ کا خدشہ، ایف بی آر کی ویب سائٹس 24 گھنٹے بندرہنے کا انکشاف

اسلام آباد (این این آئی)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے 75 یوم آزادی کے موقع پر بھارتی ہیکرز کی جانب سے دوبارہ ہیکنگ کی کوشش کے خدشے کے پیش نظر اپنی تمام ویب سائٹس کو 24 گھنٹے سے زائد کیلئے بند کر دیا تھا۔ایف بی آر حکام کے مطابق 13 اگست ہفتے کی… Continue 23reading ہیکنگ کا خدشہ، ایف بی آر کی ویب سائٹس 24 گھنٹے بندرہنے کا انکشاف

ملعون سلمان رشدی وینٹی لیٹر سے فارغ

datetime 15  اگست‬‮  2022

ملعون سلمان رشدی وینٹی لیٹر سے فارغ

نیویارک (این این آئی)امریکا کی ریاست نیویارک میں قاتلانہ حملے میں شدید زخمی ملعون مصنف سلمان رشدی کووینٹی لیٹر سے اتاردیاگیا ہے اور ان کی حالت بہتر ہو رہی ہے۔ملعون سلمان رشدی کے ایجنٹ اینڈریو وائلی نے غیرملکی خبررساں ادارے کے نام ایک ای میل میں لکھا کہ انھیں وینٹی لیٹر سے ہٹا دیا گیا… Continue 23reading ملعون سلمان رشدی وینٹی لیٹر سے فارغ

بلوچستان میں طوفانی بارشوں کی تباہ کاریاں ہلاکتوں کی تعداد 196 ہوگئی

datetime 15  اگست‬‮  2022

بلوچستان میں طوفانی بارشوں کی تباہ کاریاں ہلاکتوں کی تعداد 196 ہوگئی

کوئٹہ (این این آئی)بلوچستان میں 24 گھنٹوں کے دوران جاری بارشوں اور سیلاب کے باعث مزید 8 افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کے بعد اموات کی تعداد 196 ، زخمیوں کی تعداد 81 ہوگئی۔ صوبے میں ہلاک مویشوں کی تعداد ایک لاکھ سے زائد ہوگئی ، 19ہزار سے زائد مکانات بھی متاثر ہوچکے… Continue 23reading بلوچستان میں طوفانی بارشوں کی تباہ کاریاں ہلاکتوں کی تعداد 196 ہوگئی

عمران خان پہلے اسٹیبلشمنٹ کے گلے پڑتا رہا اب پائوں پڑ رہا ہے،تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 15  اگست‬‮  2022

عمران خان پہلے اسٹیبلشمنٹ کے گلے پڑتا رہا اب پائوں پڑ رہا ہے،تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنماء طلال چوہدری نے کہا ہے کہ عمران خان پہلے اسٹیبلشمنٹ کے گلے پڑتا رہا اب پائوں پڑ رہا ہے، اگر عمران خان کا دامن صاف ہے تو وہ وہ عدالتوں سے حکم امتناعی حاصل کرنے کیلئے کیوں بھاگتے پھر رہے ہیں،اپنے کیسیز ختم کرانے… Continue 23reading عمران خان پہلے اسٹیبلشمنٹ کے گلے پڑتا رہا اب پائوں پڑ رہا ہے،تہلکہ خیز دعویٰ

دلہن نے شادی میں پسند کا مینیو نہ رکھنے پر شادی منسوخ کردی

datetime 15  اگست‬‮  2022

دلہن نے شادی میں پسند کا مینیو نہ رکھنے پر شادی منسوخ کردی

واشنگٹن(این این آئی)امریکی سماجی رابطوں اور مباحثوں کی ویب سائٹ ریڈٹ پر وائرل ہونے والی پوسٹ میں دلہن نے اپنا تجربہ بیان کیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق دلہن کا کہنا تھا کہ شادی کے دیگر تمام معاملات اور منصوبہ بندی میں ہم ایک دوسرے سے متفق تھے۔ یہ جانتے ہوئے کہ میں اور میرے گھر والے نبات… Continue 23reading دلہن نے شادی میں پسند کا مینیو نہ رکھنے پر شادی منسوخ کردی

مکیش امبانی کو دھمکی آمیز کالز

datetime 15  اگست‬‮  2022

مکیش امبانی کو دھمکی آمیز کالز

نئی دہلی(این این آئی)بھارت کے سب سے دولت مند اور ریلائنس انڈسٹریز لمیٹڈ (آر آئی ایل)کے مالک مکیش امبانی کو دھمکی آمیز کالز کرنے کے شک میں ایک شخص کو گرفتار کر لیا گیا ۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق صنعتکار مکیش امبانی اور ان کے خاندان کو تین دھمکی آمیز کالز موصول ہوئیں، یہ کالز… Continue 23reading مکیش امبانی کو دھمکی آمیز کالز

یومِ آزادی پر ملالہ یوسفزئی کا متاثر کن پیغام

datetime 15  اگست‬‮  2022

یومِ آزادی پر ملالہ یوسفزئی کا متاثر کن پیغام

لندن(این این آئی)لڑکیوں کی تعلیم کے لیے آواز بلند کرنے والی وادی سوات کی بیٹی، ملالہ یوسفزئی کی جانب سے جشنِ آزادی کے موقع پر متاثر کن پیغام شیئر کیا گیا ہے۔نوبل انعام حاصل کرنے والی کم عمر شخصیت ملالہ یوسفزئی نے اپنے انسٹاگرام اکائونٹ پر شوہر کے ہمراہ تصویر شیئر کی ہے۔اس تصویر میں… Continue 23reading یومِ آزادی پر ملالہ یوسفزئی کا متاثر کن پیغام

سابق افغان سکیورٹی اہلکاروں کو امریکا مخالف ممالک کی جانب سے بھرتی کیے جانے کا خدشہ

datetime 15  اگست‬‮  2022

سابق افغان سکیورٹی اہلکاروں کو امریکا مخالف ممالک کی جانب سے بھرتی کیے جانے کا خدشہ

واشنگٹن (این این آئی)ریپبلکن قانون سازوں نے کہا ہے کہ امریکی انخلا کے آپریشن کے نتیجے میں امریکی کارروائیوں کے بارے میں حساس معلومات رکھنے والے سابق افغان سکیورٹی اہلکاروں کو روس، چین اور ایران کی طرف سے بھرتی یا ان سے زبردستی کیے جانے کا خطرہ ہے اور صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ ان… Continue 23reading سابق افغان سکیورٹی اہلکاروں کو امریکا مخالف ممالک کی جانب سے بھرتی کیے جانے کا خدشہ

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں آج پھر بڑی کمی

datetime 15  اگست‬‮  2022

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں آج پھر بڑی کمی

نیویارک (این این آئی)عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں تقریباً 4 ڈالر فی بیرل سے زائد کمی ہوگئی ہے۔برطانوی میڈیا کے مطابق برطانوی خام تیل برینٹ کروڈ آئل کی قیمت 4.35 ڈالر کم ہوکر 93.80 ڈالر فی بیرل ہوگئی ہے۔امریکی خام تیل ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کی قیمت 4.23 ڈالر کمی کے بعد 87.86… Continue 23reading عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں آج پھر بڑی کمی