اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

بابراعظم نے ہاشم آملہ کا ریکارڈ توڑ کر ایک اور عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا

datetime 17  اگست‬‮  2022

بابراعظم نے ہاشم آملہ کا ریکارڈ توڑ کر ایک اور عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا

اسلام آباد، روٹرڈیم (آن لائن، اے پی پی )قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے جنوبی افریقہ کے سابق کرکٹر ہاشم آملہ کا ریکارڈ توڑ کر ایک اور عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا ہے۔جنوبی افریقن کرکٹر ہاشم آملہ کو 88 ون ڈے اننگز کھیل کر سب سے زیادہ 4473 رنز بنانے کا اعزاز حاصل تھا… Continue 23reading بابراعظم نے ہاشم آملہ کا ریکارڈ توڑ کر ایک اور عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا

یکم ستمبر سے پیٹرول مزید مہنگا کرنے کی تیاریاں

datetime 17  اگست‬‮  2022

یکم ستمبر سے پیٹرول مزید مہنگا کرنے کی تیاریاں

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان لیٹر آف انٹینٹ (اظہار آمادگی کے خط) پر اتفاق ہو گیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان کی طرف سے آئی ایم ایف کو بجھوائے گئے اظہار آمادگی کی تفصیلات سامنے آ گئیں ۔ذرائع کے مطابق پاکستان نے آئی ایم ایف کو پیٹرولیم مصنوعات… Continue 23reading یکم ستمبر سے پیٹرول مزید مہنگا کرنے کی تیاریاں

فیصل آباد کے معروف بزنس مین نے میڈکل کی طالبہ کو شادی سے انکار پر بھائی سمیت اغواء کر وا لیا ، جوتے بھی چانٹے پر مجبور کیا گیا

datetime 17  اگست‬‮  2022

فیصل آباد کے معروف بزنس مین نے میڈکل کی طالبہ کو شادی سے انکار پر بھائی سمیت اغواء کر وا لیا ، جوتے بھی چانٹے پر مجبور کیا گیا

معروف بزنس مین نے میڈکل کی طالبہ کو شادی سے انکار پر بھائی سمیت اغواء کر وا لیا اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )فیصل آباد کے معروف بزنس مین نے میڈیکل کی طالبہ یونیورسٹی ٹاؤن کی رہائشی خدیجہ کو شادی سے انکار پراسکے گھر سے بھائی سمیت اغواءکروا لیا ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر… Continue 23reading فیصل آباد کے معروف بزنس مین نے میڈکل کی طالبہ کو شادی سے انکار پر بھائی سمیت اغواء کر وا لیا ، جوتے بھی چانٹے پر مجبور کیا گیا

ڈالر پھر مہنگا ہو گیا

datetime 17  اگست‬‮  2022

ڈالر پھر مہنگا ہو گیا

کراچی(این این آئی)بدھ کے روز ایک بار پھر روپے کے مقابلہ میںڈالر کی قدر میںاضافہ رہا اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر4روپے بڑھ گئی۔فاریکس ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر کی قدر99پیسہ اضافہ سے 213.89روپے سے بڑھکر214.88روپے کی سطح پر پہنچ گئی ،اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر… Continue 23reading ڈالر پھر مہنگا ہو گیا

شہبازگل پرتشدد ایسی جگہ پر ہوا ہے جو میں نہ بتا سکتا ہوں نہ دکھا سکتا ہوں، حامد میر

datetime 17  اگست‬‮  2022

شہبازگل پرتشدد ایسی جگہ پر ہوا ہے جو میں نہ بتا سکتا ہوں نہ دکھا سکتا ہوں، حامد میر

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک، آن لائن)سینئر صحافی حامد میر نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی رہنما شہبازگل نے جو باتیں کی ہیں انہیں وہ نہیں کرنی چاہئیں تھی ،عمران خان ، پرویز الٰہی نے بھی ان کے بیان کی مذمت کی ہے ، انہوں نے دعویٰ کیا… Continue 23reading شہبازگل پرتشدد ایسی جگہ پر ہوا ہے جو میں نہ بتا سکتا ہوں نہ دکھا سکتا ہوں، حامد میر

نوازشریف کا لاہور کے بجائے کسی اور شہر پہنچنے کا امکان ،چاروں صوبوں کی قیادت کو تیاریوں کی ہدایت

datetime 17  اگست‬‮  2022

نوازشریف کا لاہور کے بجائے کسی اور شہر پہنچنے کا امکان ،چاروں صوبوں کی قیادت کو تیاریوں کی ہدایت

اسلام آباد( آن لائن )سابق وزیراعظم نواز شریف کی ستمبر یا اکتوبر میں وطن واپسی کے امکان کے پیش نظر مسلم لیگ (ن) کی اعلیٰ قیادت نے چاروں صوبوں کو تیاریوں کی ہدایت جاری کر دیں۔ میڈیا رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف جو… Continue 23reading نوازشریف کا لاہور کے بجائے کسی اور شہر پہنچنے کا امکان ،چاروں صوبوں کی قیادت کو تیاریوں کی ہدایت

کراچی کی تین نشستوں پر عمران خان کے کاغذات نامزدگی منظور

datetime 17  اگست‬‮  2022

کراچی کی تین نشستوں پر عمران خان کے کاغذات نامزدگی منظور

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)ضمنی الیکشن،عمران خان کےکراچی سےتینوں نشستوں این اے 237، این اے 239اور این اے 246پرکاغذات نامزدگی منظور کر لیے گئے ہیں ۔ قبل ازیں کراچی میں قومی اسمبلی کے حلقہ 237 پر ضمنی انتخاب کے لئے ریٹرننگ آفیسر نے عمران خان کے کاغذات نامزدگی منظور کرلیے ہیں ۔ اسپیکر قومی اسمبلی… Continue 23reading کراچی کی تین نشستوں پر عمران خان کے کاغذات نامزدگی منظور

پٹرولیم قیمتوں پر تنازع، نواز شریف اجلاس سے اٹھ کر کیوں چلے گئے؟اصل خبر تو اب سامنے آئی

datetime 17  اگست‬‮  2022

پٹرولیم قیمتوں پر تنازع، نواز شریف اجلاس سے اٹھ کر کیوں چلے گئے؟اصل خبر تو اب سامنے آئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) گزشتہ رات نون لیگ لندن اور نون لیگ اسلام آباد کے درمیان شہباز شریف حکومت کی جانب سے معاشی معاملات سے نمٹنے کے معاملے پر ایک غیر معمولی تنازع پیدا ہوا جس کی وجہ سے میاں نواز شریف پارٹی کے اجلاس سے اٹھ کر چلے گئے۔ وہ اس اجلاس میں لندن… Continue 23reading پٹرولیم قیمتوں پر تنازع، نواز شریف اجلاس سے اٹھ کر کیوں چلے گئے؟اصل خبر تو اب سامنے آئی

پی ٹی آئی رہنما کی ضمانت منسوخ، گرفتاری کا حکم، پولیس کی بھاری نفری عدالت کے باہر پہنچ گئی

datetime 17  اگست‬‮  2022

پی ٹی آئی رہنما کی ضمانت منسوخ، گرفتاری کا حکم، پولیس کی بھاری نفری عدالت کے باہر پہنچ گئی

کراچی(این این آئی)کراچی کی انٹی انکروچمنٹ عدالت نے اپوزیشن لیڈر سندھ حلیم عادل شیخ کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے اور 8 ستمبر کو دوبارہ پیش کرنے کا حکم دیدیا۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں اینٹی انکروچمنٹ عدالت کے روبرو اپوزیشن لیڈر سندھ حلیم عادل شیخ کیخلاف سرکاری زمین پر قبضے سے متعلق مقدمے کی سماعت… Continue 23reading پی ٹی آئی رہنما کی ضمانت منسوخ، گرفتاری کا حکم، پولیس کی بھاری نفری عدالت کے باہر پہنچ گئی