اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

فیصل آباد کے معروف بزنس مین نے میڈکل کی طالبہ کو شادی سے انکار پر بھائی سمیت اغواء کر وا لیا ، جوتے بھی چانٹے پر مجبور کیا گیا

datetime 17  اگست‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

معروف بزنس مین نے میڈکل کی طالبہ کو شادی سے انکار پر بھائی سمیت اغواء کر وا لیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )فیصل آباد کے معروف بزنس مین نے میڈیکل کی طالبہ یونیورسٹی ٹاؤن کی رہائشی خدیجہ کو شادی سے انکار پراسکے گھر سے بھائی سمیت اغواءکروا لیا ۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر سینئر اینکر پرسن عمران ریاض خان کی جانب سے ایک ویڈیو کو ری ٹویٹ کیا گیا اور انہوں نے اس پر غصے والا ایموجی استعمال کیا ۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ میڈیکل کی طالبہ کے چہرے پر تشدد کے نشانات ہیں اور وہ رو رہی ہے ،

معروف بزنس مین کی جانب سے اسے شادی سے انکار پر سزا دی گئی کہ اسے گھر سے بھائی سمیت گھر سے اغواء کیا گیااس پر تشدد کیا گیا پھر اسے گھر میں موجود جوتوں کو بھی چاٹنے پر مجبور کیا گیا ۔ ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی کیساتھ وائرل ہو رہی ہے

جس پر صارفین کی جانب سے شدید ردعمل کا اظہار کیا جارہا ہے جبکہ کچھ صارفین کی جانب سے لعن طعن کیساتھاس گھنائونے عمل میں ملوث افراد کیخلاف سخت سے سخت قانونی کاروائی کرنے کا بھی مطالبہ کیا ہے ۔



کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…