جمعرات‬‮ ، 17 جولائی‬‮ 2025 

اعجاز الحق کو گہرا صدمہ لگ گیا

datetime 23  اگست‬‮  2022

اعجاز الحق کو گہرا صدمہ لگ گیا

اسلام آباد (این این آئی) مسلم لیگ (ضیاء ) کے صدر سابق وفاقی وزیر اعجاز الحق کے سسر اور بلوچستان و سندھ کے سابق اور سابق چیئر مین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی گورنر جنرل ریٹائرڈ رحیم الدین خان کی وفات پر چیئر مین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا ، پاک فوج… Continue 23reading اعجاز الحق کو گہرا صدمہ لگ گیا

ڈاکٹرعامرلیاقت کے پوسٹ مارٹم کرانے کا معاملہ پھرعدالت پہنچ گیا

datetime 23  اگست‬‮  2022

ڈاکٹرعامرلیاقت کے پوسٹ مارٹم کرانے کا معاملہ پھرعدالت پہنچ گیا

کراچی(این این آئی)سندھ ہائی کورٹ نے شہری عبدالاحد خان ایڈووکیٹ کی درخواست پر 29 اگست کے لیے نوٹس جاری کردیئے ہیں۔ عدالت نے معروف اینکرپرسن ڈاکٹرعامرلیاقت کی صاحبزادی، پراسیکیوٹر جنرل سندھ کو نوٹس جاری کیے۔ دانیہ ملک کے وکیل نے نوٹس وصول کرلیے۔ دوران سماعت دانیہ ملک کی والدہ بھی کمرہ عدالت میں موجود تھی۔… Continue 23reading ڈاکٹرعامرلیاقت کے پوسٹ مارٹم کرانے کا معاملہ پھرعدالت پہنچ گیا

ایک شخص فوج، پولیس اور جج کو دھمکیاں دیتا ہے، اداروں اور حکومت کو رٹ قائم کرنی پڑیگی، آصف زرداری نے عمران خان کو آڑے ہاتھوں لے لیا

datetime 23  اگست‬‮  2022

ایک شخص فوج، پولیس اور جج کو دھمکیاں دیتا ہے، اداروں اور حکومت کو رٹ قائم کرنی پڑیگی، آصف زرداری نے عمران خان کو آڑے ہاتھوں لے لیا

کراچی(این این آئی)سابق صدر مملکت اور پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرنز کے صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ ایک شخص کو اقتدار کا نشہ پاگل کر رہا ہے، وہ روز ہماری فوج پر تنقید کر رہا ہے۔بلاول ہائوس میڈیا سیل سے جاری بیان کے مطابق سندھ کے صوبائی وزراء نے آصف علی زرداری سے… Continue 23reading ایک شخص فوج، پولیس اور جج کو دھمکیاں دیتا ہے، اداروں اور حکومت کو رٹ قائم کرنی پڑیگی، آصف زرداری نے عمران خان کو آڑے ہاتھوں لے لیا

توہین عدالت کیس، وفاقی حکومت نے عمران خان کو پہلا بڑا سرپرائز دےد یا

datetime 23  اگست‬‮  2022

توہین عدالت کیس، وفاقی حکومت نے عمران خان کو پہلا بڑا سرپرائز دےد یا

وفاقی حکومت نے  عمران خان کو پہلا بڑا سرپرائز دےد یا اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) سابق وزیراعظم و پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کے خلاف توہین عدالت کیس میں ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد نے متفرق درخواست دائر کر دی۔نجی ٹی وی ٹوئنٹی فور نیوز کے مطابق درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ عمران خان… Continue 23reading توہین عدالت کیس، وفاقی حکومت نے عمران خان کو پہلا بڑا سرپرائز دےد یا

عمران خان کی حکومت میں کتنے ارکان اسمبلی ایوان میں ایک منٹ بھی نہیں بولے؟پلڈاٹ کی رپورٹ میں اہم انکشاف

datetime 23  اگست‬‮  2022

عمران خان کی حکومت میں کتنے ارکان اسمبلی ایوان میں ایک منٹ بھی نہیں بولے؟پلڈاٹ کی رپورٹ میں اہم انکشاف

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پلڈاٹ کی رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ عمران دور میں 342 رکنی قومی اسمبلی کے ایوان میں 174 ارکان خاموش اور گونگے بنے رہے اور ایک منٹ بھی نہیں بولے۔انہوں نے قومی اسمبلی کی کارروائی سے قطعی لا تعلقی ظاہر کی ان میں پی ٹی آئی کے 84 ،مسلم لیگ (ن)… Continue 23reading عمران خان کی حکومت میں کتنے ارکان اسمبلی ایوان میں ایک منٹ بھی نہیں بولے؟پلڈاٹ کی رپورٹ میں اہم انکشاف

طوفانی بارشیں اور سیلاب، پنجاب کے 6 اضلاع تباہی و بربادی کی تصویر بن گئے

datetime 23  اگست‬‮  2022

طوفانی بارشیں اور سیلاب، پنجاب کے 6 اضلاع تباہی و بربادی کی تصویر بن گئے

لاہور( این این آئی)صوبائی وزیر ریونیو نوابزادہ منصور احمد خان نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب نے تمام سیلاب متاثرہ علاقوں کو آفت زدہ قرار دیتے ہوئے جنوبی پنجاب کے راجن پور،تونسہ،ڈیرہ غازی خان اورعیٰسی خیل کے سیلاب متاثرہ علاقوں کیلئے آبیانہ اورمالیہ معاف کرنے اورسیلاب متاثرہ علاقوں میں ایمرجنسی کے نفاذ کااعلان کیاہے۔ حکومت… Continue 23reading طوفانی بارشیں اور سیلاب، پنجاب کے 6 اضلاع تباہی و بربادی کی تصویر بن گئے

شوگر انڈسٹری ملکی تاریخ کے سنگین بحران سے دوچار

datetime 23  اگست‬‮  2022

شوگر انڈسٹری ملکی تاریخ کے سنگین بحران سے دوچار

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) شوگر انڈسٹری ملکی تاریخ کے ایک سنگین بحران سے دوچار ہو گئی۔ روزنامہ جنگ میں حنیف خالد کی خبر کے مطابق گزشتہ کرشنگ سیزن کے اپریل 2022ء میں اختتام پر ملکی 82شوگر ملوں نے 81لاکھ ٹن چینی بنائی۔ اُس وقت سے شوگر انڈسٹری سابقہ حکومت کے علاوہ اپریل سے نئی حکومت… Continue 23reading شوگر انڈسٹری ملکی تاریخ کے سنگین بحران سے دوچار

گرفتاری کا سن کر عمران خان رات کو موٹرسائیکل پر بھاگے تھے، تہلکہ خیز انکشاف

datetime 23  اگست‬‮  2022

گرفتاری کا سن کر عمران خان رات کو موٹرسائیکل پر بھاگے تھے، تہلکہ خیز انکشاف

کراچی (ٹی وی رپورٹ) نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے ایم این اے محسن نواز رانجھانے کہاکہ جن عدالتوں سے عمران خان انصاف چاہتے ہیں اگر انہی عدالتوں کے ججز کو دھمکیاں لگائی جائیں ایک خاتون جج کو دھمکی دیکر کہا جارہا ہے کہ تیار ہوجاؤ تو یہ دھمکی… Continue 23reading گرفتاری کا سن کر عمران خان رات کو موٹرسائیکل پر بھاگے تھے، تہلکہ خیز انکشاف

پارلیمنٹ لاجز میں شہباز گل کے زیراستعمال کمرے پرچھاپہ،پستول اورسٹیلائٹ فون برآمد

datetime 23  اگست‬‮  2022

پارلیمنٹ لاجز میں شہباز گل کے زیراستعمال کمرے پرچھاپہ،پستول اورسٹیلائٹ فون برآمد

اسلام آباد(این این آئی)پارلیمنٹ لاجز میں شہباز گل کے زیراستعمال کمرے پرچھاپہ مارا گیا ہے، پولیس پارٹی کے ہمراہ شہباز گل کو بھی لایا گیا تھا۔پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کے کمرے سے ایک پستول برآمد کیا گیا، شہبازگل کی رہائش گاہ سے ایک سیٹلائٹ فون بھی برآمد ہوا۔پی ٹی آئی رہنما شہباز… Continue 23reading پارلیمنٹ لاجز میں شہباز گل کے زیراستعمال کمرے پرچھاپہ،پستول اورسٹیلائٹ فون برآمد