اکشے کمار راکول پریت کو پانی میں چھوڑ کر بھاگ گئے
ممبئی (این این آئی)اکشے کمار اور راکول پریت سنگھ جلد ہی نئی فلم ’کٹھ پتلی‘ میں اداکاری کرتے ہوئے نظر آئیں گے۔اکشے آج کل فلم کی پروموشن میں مصروف ہیں اور انہوں نے اسی سلسلے میں ایک ویڈیو شیئر بھی کی ہے۔ویڈیو میں فلم کا پہلا گانا ’ساتھیا‘ چل رہا ہے، اکشے راکول کے ساتھ… Continue 23reading اکشے کمار راکول پریت کو پانی میں چھوڑ کر بھاگ گئے