اسلام آباد(آ ن لائن )پاکستا ن کے معروف لکھاری، دانش ور اور طنز و مزاح نگار انور مقصود نے عوام سے معافی مانگ لی۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے ڈراما ساز انور مقصود نے اپنے سیاسی مزاحیہ تھیٹر ڈرامے ’ساڑھے 14 اگست‘ میں آئٹم سانگ شامل کرنے پر قوم سے معافی مانگ لی۔انہوں ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ تھیٹر ڈرامہ ’ساڑھے 14 اگست‘ پاک و ہند کی تاریخ ، تہذیب اور ثقافت پر مبنی ہے، چوں کہ اس وقت کی تہذیب و ثقافت دکھانا مقصد تھا اس لیے آئیٹم سانگ کو تھئیٹر ڈرامے میں شامل کیا تھا ۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان
-
مکہ کی مسجد کے اندر غیر اخلاقی حرکت کرنے پرایک بنگلادیشی مرد اور ایک خاتون کو سزائے موت
-
عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)
-
حنا جاوید قتل کیس: مقتولہ سے زیادتی بھی کی گئی، ملازم سے ڈی این اے میچ کرگیا
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کےلیے خوشخبری، ایک ساتھ تین چھٹیاں
-
گرج چمک کے ساتھ بارش،محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کردی
-
’’شیطان مر گیا‘‘: نانا پاٹیکر کے بیٹے کا تنوشری دتہ کے متنازع بیان پر ردعمل آگیا
-
بھارت اور ویسٹ انڈیز کی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں چھکوں کی برسات، نیا عالمی ریکارڈ قائم
-
شریاس ائیر نے اپنی ٹیم کی اننگ تین گیندیں قبل ختم کر کے سب کو حیران کر دیا
-
ای پاسپورٹ کا اجرا ! پرانے پاسپورٹ رکھنے والے کیا کریں گے؟
-
سعودی عرب میں نئے قوانین کا اعلان، خلاف ورزی پر بھاری جرمانوں کا فیصلہ
-
لندن میں دو نقاب پوشوں نے نواز شریف کی گاڑی کے شیشے توڑدیے
-
پاکستان کے کن شہروں میں بارش ہوگی؟ اہم پیش گوئی جاری
-
زلزلے کے جھٹکے،لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں اور دکانوں سے باہر نکل آئے



















































