ہفتہ‬‮ ، 19 جولائی‬‮ 2025 

اسلام آباد پولیس کا اعلیٰ انتظامیہ سے بنی گالا کے سرچ وارنٹ جاری کرنے کا مطالبہ

datetime 27  اگست‬‮  2022

اسلام آباد پولیس کا اعلیٰ انتظامیہ سے بنی گالا کے سرچ وارنٹ جاری کرنے کا مطالبہ

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد پولیس نے اعلیٰ انتظامیہ سے ڈاکٹر شہباز گل کے خلاف کیس کے سلسلے میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی رہائش گاہ بنی گالہ کے سرچ وارنٹ جاری کرنے کا مطالبہ کیا ہے کیونکہ ان کے اپارٹمنٹ سے ایک سیٹلائٹ فون اور ایک اسلحہ برآمد کیا گیا… Continue 23reading اسلام آباد پولیس کا اعلیٰ انتظامیہ سے بنی گالا کے سرچ وارنٹ جاری کرنے کا مطالبہ

دریائے کابل میں انتہائی اونچے درجے کا سیلاب، نوشہرہ کے عوام سے دوبارہ انخلا ء کی اپیل

datetime 27  اگست‬‮  2022

دریائے کابل میں انتہائی اونچے درجے کا سیلاب، نوشہرہ کے عوام سے دوبارہ انخلا ء کی اپیل

پشاور/سوات (این این آئی)خیبر پختونخواہ میں سیلاب سے ہلاکتوں اور تباہی کا سلسلہ ہفتے کے روز بھی جاری رہا جہاں سوات میں لینڈ سلائیڈنگ اور سیلاب کے نتیجے میں مزید تین افراد زندگی کی بازی ہار گئے جبکہ نوشہرہ میں حکام نے دریائے کابل میں انتہائی اونچے درجے کے سیلاب کے سبب عوام سے انخلا… Continue 23reading دریائے کابل میں انتہائی اونچے درجے کا سیلاب، نوشہرہ کے عوام سے دوبارہ انخلا ء کی اپیل

معروف ٹیلی کام کمپنیوں نے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے لیے مفت کال کی سروس کا اعلان کردیا

datetime 27  اگست‬‮  2022

معروف ٹیلی کام کمپنیوں نے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے لیے مفت کال کی سروس کا اعلان کردیا

کراچی (این این آئی)ٹیلی کام کمپنی جاز نے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے لیے مفت کال کی سروس کا اعلان کردیا ہے۔تفصیلات کے مطابق سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں سیلولر اور لینڈ لائن رابطوں کو آسان بنانے کے لیے ٹیلی کام انڈسٹری بھی متحرک ہوگئی ہے۔ ٹیلی کام کمپنی جاز نے سیلاب سے متاثرہ تمام… Continue 23reading معروف ٹیلی کام کمپنیوں نے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے لیے مفت کال کی سروس کا اعلان کردیا

خیبرپختونخوا میں آرمی ریلیف ہیلپ لائن متعارف

datetime 27  اگست‬‮  2022

خیبرپختونخوا میں آرمی ریلیف ہیلپ لائن متعارف

راولپنڈی (این این آئی)پاکستان آرمی نے خیبرپختونخوا کے سیلاب متاثرین کے لیے آرمی ریلیف ہیلپ لائن 1125 متعارف کروا دی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سیلاب متاثرین کسی بھی ہنگامی صورتحال اور امدادی کارروائیوں کے لیے 1125 پر رابطہ کر سکتے ہیں۔اس کے ساتھ صوبے میں سیلاب متاثرین پرونشل… Continue 23reading خیبرپختونخوا میں آرمی ریلیف ہیلپ لائن متعارف

کوئٹہ میں گیس سپلائی تاحال معطل، ایل پی جی 400 روپے کلو تک پہنچ گئی

datetime 27  اگست‬‮  2022

کوئٹہ میں گیس سپلائی تاحال معطل، ایل پی جی 400 روپے کلو تک پہنچ گئی

کوئٹہ، اسلام آباد (این این آئی)کوئٹہ شہر اور دیگر علاقوں میں گیس کی سپلائی تاحال معطل ہے جبکہ ایل پی جی من مانی قیمت پر فروخت ہونے لگی ہے۔سوئی گیس کی سپلائی معطل ہونے کی وجہ سے ایل پی جی سلینڈر کی دکانوں پر رش بڑھ گیا اور دکانداروں نے طلب بڑھنے پر گیس کے… Continue 23reading کوئٹہ میں گیس سپلائی تاحال معطل، ایل پی جی 400 روپے کلو تک پہنچ گئی

جو ٹینٹ پہلے 7،8 ہزار کا تھا اب 14 ہزار تک کا فروخت ہونے لگا یار، بڑے ہی ایماندار اور مدد گار لوگ ہیں، فیصل قریشی پھٹ پڑے

datetime 27  اگست‬‮  2022

جو ٹینٹ پہلے 7،8 ہزار کا تھا اب 14 ہزار تک کا فروخت ہونے لگا یار، بڑے ہی ایماندار اور مدد گار لوگ ہیں، فیصل قریشی پھٹ پڑے

کراچی ، لاہور(این این آئی) پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار فیصل قریشی نے ملک میں آئی قدرتی آفت سے متاثرہ لوگوں کی امداد کے بجائے اشیائے ضروریہ کی بڑھتی ہوئی قیمتیں دیکھ کر مایوسی کا اظہار کیا ہے۔فیصل قریشی نے انسٹا گرام پر اپنی ایک ویڈیو شیئر کی ہے۔انہوں نے اس ویڈیو میں ان… Continue 23reading جو ٹینٹ پہلے 7،8 ہزار کا تھا اب 14 ہزار تک کا فروخت ہونے لگا یار، بڑے ہی ایماندار اور مدد گار لوگ ہیں، فیصل قریشی پھٹ پڑے

10 سالوں میں پہلی مرتبہ ایک مہینہ بیٹ کو ہاتھ نہیں لگایا،کوہلی کا انکشاف

datetime 27  اگست‬‮  2022

10 سالوں میں پہلی مرتبہ ایک مہینہ بیٹ کو ہاتھ نہیں لگایا،کوہلی کا انکشاف

دبئی (این این آئی)بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ویرات کوہلی نے انکشاف کیا ہے کہ 10 برسوں میں پہلی مرتبہ انہوں نے ایک ماہ بیٹ کو ہاتھ نہیں لگایا۔حال ہی میں دئیے گئے انٹرویو میں ویرات کوہلی نے اپنے آؤٹ آف فارم ہونے اور ذہنی دباؤ بڑھنے سے متعلق گفتگو کی۔ سابق بھارتی کپتان… Continue 23reading 10 سالوں میں پہلی مرتبہ ایک مہینہ بیٹ کو ہاتھ نہیں لگایا،کوہلی کا انکشاف

ایوارڈ یافتہ شاعر و مصنف امداد حسینی انتقال کر گئے

datetime 27  اگست‬‮  2022

ایوارڈ یافتہ شاعر و مصنف امداد حسینی انتقال کر گئے

کراچی ( آن لائن )سندھ کے معروف ایوارڈ یافتہ شاعر، مصنف اور ترجمہ نگار امداد حسینی 82 سال کی عمر مین کچھ عرصہ علیل رہنے کے بعد انتقال کر گئے۔امداد حسینی کا شمار سندھی زبان کے دور حاضر کے ان شعرا میں ہوتا تھا، جنہیں ان کے اچھوتے تخیل کی وجہ سے کافی شہرت حاصل… Continue 23reading ایوارڈ یافتہ شاعر و مصنف امداد حسینی انتقال کر گئے

سیلاب کی تباہ کاریاں ، بازاروں میں سبزیاں نایاب ہوگئیں

datetime 27  اگست‬‮  2022

سیلاب کی تباہ کاریاں ، بازاروں میں سبزیاں نایاب ہوگئیں

لاہور (آن لائن) لاہور سمیت ملک بھر میں حالیہ بارشوں سے پیدا ہونے والی صورتحال اور خوفناک سیلاب کے باعث بالخصوص سندھ اور جنوبی پنجاب میں کاشت کی جانے والی سبزیاں سیلاب کے پانی کی نظر ہوگئیں۔ جس کی وجہ سے لاہور پہنچنے والی مختلف سبزیوں کی قیمتوں میں 50 روپے سے 250 روپے کا… Continue 23reading سیلاب کی تباہ کاریاں ، بازاروں میں سبزیاں نایاب ہوگئیں