اتوار‬‮ ، 20 جولائی‬‮ 2025 

سیلاب متاثرین کیلئے فنڈریزنگ، عمران خان کی ٹیلی تھون مہم جاری، 85 کروڑ 10 لاکھ روپے جمع ہو گئے

datetime 29  اگست‬‮  2022

سیلاب متاثرین کیلئے فنڈریزنگ، عمران خان کی ٹیلی تھون مہم جاری، 85 کروڑ 10 لاکھ روپے جمع ہو گئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان سیلاب زدگان کی امداد کے لیے ٹیلی تھون ٹرانسمیشن کا آغاز ہوگیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان ٹیلی تھون ٹرانسمیشن میں کہا کہ اس وقت ملک میں بہت بڑا امتحان ہے سیلاب کی وجہ سے پوراملک متاثر ہے اسی… Continue 23reading سیلاب متاثرین کیلئے فنڈریزنگ، عمران خان کی ٹیلی تھون مہم جاری، 85 کروڑ 10 لاکھ روپے جمع ہو گئے

ملک میں بجلی کا شارٹ فال 6 ہزار 2سو51 میگاواٹ ہو گیا

datetime 29  اگست‬‮  2022

ملک میں بجلی کا شارٹ فال 6 ہزار 2سو51 میگاواٹ ہو گیا

اسلام آباد( آن لائن ) ملک میں بجلی کا شارٹ فال 6 ہزار 2سو51 میگاواٹ ہو گیا جبکہ ملک کے مختلف علاقوں میں 6گھنٹے تک بجلی کی لوڈشیڈنگ کی جا رہی ہے، پاورڈویژن کے مطابق ملک میںبجلی کی مجموعی پیداوار 21 ہزار 7سو49 میگاواٹ اور بجلی کی کل طلب 28ہزار میگاواٹ ہے، پانی سے 7… Continue 23reading ملک میں بجلی کا شارٹ فال 6 ہزار 2سو51 میگاواٹ ہو گیا

کراچی: لنک روڈ پر بہنے والی کار کے ڈرائیور کی لاش 12 روز بعد مل گئی

datetime 29  اگست‬‮  2022

کراچی: لنک روڈ پر بہنے والی کار کے ڈرائیور کی لاش 12 روز بعد مل گئی

کراچی(این این آئی)کراچی اور گرد و نواح میں ایک ہفتے قبل تک جاری رہنے والی شدید بارشوں کے دوران ملیر لنک روڈ پر برساتی ریلے میں بہہ جانے والی کار کے ڈرائیور کی لاش 12 روز بعد پیرکی صبح مل گئی ہے۔اس افسوس ناک واقعے میں میاں بیوی اور 4 بچوں سمیت مزید 6 افراد… Continue 23reading کراچی: لنک روڈ پر بہنے والی کار کے ڈرائیور کی لاش 12 روز بعد مل گئی

2امریکی جنگی بحری جہاز آبنائے تائیوان میں داخل

datetime 29  اگست‬‮  2022

2امریکی جنگی بحری جہاز آبنائے تائیوان میں داخل

واشنگٹن(این این آئی)امریکی بحریہ کے 2 جنگی بحری جہاز آبنائے تائیوان کے بین الاقوامی پانیوں میں داخل ہوگئے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ امریکی کانگریس کی اسپیکر نینسی پلوسی کے دورہ تائیوان کے بعد پہلا ایسا آپریشن ہے جس سے امریکا اور چین کے درمیان کشیدگی میں مزید اضافہ ہوگیا ۔ امریکی بحریہ کی جانب سے… Continue 23reading 2امریکی جنگی بحری جہاز آبنائے تائیوان میں داخل

بھارت سے شکست،سابق کرکٹرز بھی قومی ٹیم کے مقابلے کی داد دیے بغیر نہ رہ سکے

datetime 29  اگست‬‮  2022

بھارت سے شکست،سابق کرکٹرز بھی قومی ٹیم کے مقابلے کی داد دیے بغیر نہ رہ سکے

راولپنڈی(این این آئی)ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے گروپ میچ میں بھارت کے ہاتھوں 5 وکٹوں سے شکست کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی اور سابق فاسٹ بولر شعیب اختر بھی قومی ٹیم کے مقابلے کی داد دئیے بغیر نہ رہ سکے۔ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے گروپ میچ میں بھارت… Continue 23reading بھارت سے شکست،سابق کرکٹرز بھی قومی ٹیم کے مقابلے کی داد دیے بغیر نہ رہ سکے

آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی ملک کیلیے مثبت پیش رفت ہے، شہباز شریف

datetime 29  اگست‬‮  2022

آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی ملک کیلیے مثبت پیش رفت ہے، شہباز شریف

آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی ملک کیلیے مثبت پیش رفت ہے، شہباز شریف اسلام آباد(این این آئی) وزیراعظم شہبازشریف نے آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی کو پاکستان کی معیشت کے لئے مثبت پیش رفت قرار دے دیا۔ انہوں نے کہا کہ آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی سے پاکستان کے معاشی طور پر… Continue 23reading آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی ملک کیلیے مثبت پیش رفت ہے، شہباز شریف

بجلی کے بلوں میں رعایت کے اعلانات کروانے پر عابد شیر علی کو الیکشن کمیشن کا جرمانہ

datetime 29  اگست‬‮  2022

بجلی کے بلوں میں رعایت کے اعلانات کروانے پر عابد شیر علی کو الیکشن کمیشن کا جرمانہ

فیصل آباد(این این آئی) الیکشن کمیشن نے مسلم لیگ ن کے رہنما عابد شیر علی پر 25 ہزار روپے جرمانہ عائد کردیا۔ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق عابد شیر علی پر انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر جرمانہ عائدکیا گیا ہے۔الیکشن کمیشن کی جانب سے عابد شیر علی کو بجلی کے بلوں میں رعایت کے… Continue 23reading بجلی کے بلوں میں رعایت کے اعلانات کروانے پر عابد شیر علی کو الیکشن کمیشن کا جرمانہ

عمران خان اثاثے چھپانے کے میرے الزام کو غلط ثابت کردیں تو سیاست چھوڑ دوں گا، محسن شاہ نواز رانجھا کا چیلنج

datetime 29  اگست‬‮  2022

عمران خان اثاثے چھپانے کے میرے الزام کو غلط ثابت کردیں تو سیاست چھوڑ دوں گا، محسن شاہ نواز رانجھا کا چیلنج

عمران خان اثاثے چھپانے کے میرے الزام کو غلط ثابت کردیں تو سیاست چھوڑ دوں گا، محسن شاہ نواز رانجھا کا چیلنج اسلام آباد(این این آئی) مسلم لیگ (ن) کے رہنماء محسن شاہ نواز رانجھا نے سابق وزیراعظم عمران خان کو چیلنج کرتے ہوئے کہا ہے کہ اثاثے چھپانے کے میرے الزام کو غلط ثابت… Continue 23reading عمران خان اثاثے چھپانے کے میرے الزام کو غلط ثابت کردیں تو سیاست چھوڑ دوں گا، محسن شاہ نواز رانجھا کا چیلنج

آئی ایم ایف سے قرض کی منظوری ،بہت جلد ڈالر 200 روپے سے نیچے ہوگا، بڑی خوشخبری سنا دی گئی

datetime 29  اگست‬‮  2022

آئی ایم ایف سے قرض کی منظوری ،بہت جلد ڈالر 200 روپے سے نیچے ہوگا، بڑی خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ(ن)کے رہنما سینیٹر ڈاکٹر افنان اللہ خان نے کہاکہ بہت جلد ڈالر 200 روپے سے نیچے ہوگا۔عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف)کے ایگزیکٹو بورڈ نے پاکستان کے ساتھ اسٹاف لیول معاہدے کی منظوری دیتے ہوئے پاکستان کو قرض کے اجرا کی منظوری دے دی۔ آئی ایم ایف نے پاکستان کو… Continue 23reading آئی ایم ایف سے قرض کی منظوری ،بہت جلد ڈالر 200 روپے سے نیچے ہوگا، بڑی خوشخبری سنا دی گئی