منگل‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2025 

بابر اعظم کو خط لکھنے والے ننھے فین کی خواہش پوری ہو گئی

datetime 1  ستمبر‬‮  2022

بابر اعظم کو خط لکھنے والے ننھے فین کی خواہش پوری ہو گئی

بابر اعظم کو خط لکھنے والے ننھے فین کی خواہش پوری ہو گئی دبئی (آن لائن )پاکستان کر کٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو خط لکھنے والے ننھے فین کی خواہش پوری ہو گئی۔8 سالہ ہارون سوریا نے ورلڈ کپ کے بعد بابر اعظم کو خط لکھا تھا۔ ننھے مداح نے بابر اور ٹیم… Continue 23reading بابر اعظم کو خط لکھنے والے ننھے فین کی خواہش پوری ہو گئی

شمالی بلوچستان میں ہر طرف تباہی مزید 2 افراد جاں بحق، تعداد 256ہوگئی

datetime 1  ستمبر‬‮  2022

شمالی بلوچستان میں ہر طرف تباہی مزید 2 افراد جاں بحق، تعداد 256ہوگئی

کوئٹہ (این این آئی)شمالی بلوچستان میں ہرطرف تباہی کے مناظر نظر آنے لگے ، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بارشوں کے نتیجے میں ہونے والے حادثات میں مزید دو افراد جاں بحق ہونے کی تصدیق کے بعد اموات کی تعداد 256 تک پہنچ گئی۔صوبے بھر میں مجموعی طور پر 61 ہزار 718 مکانات کو نقصان… Continue 23reading شمالی بلوچستان میں ہر طرف تباہی مزید 2 افراد جاں بحق، تعداد 256ہوگئی

پاکستان میں 64 لاکھ سیلاب متاثرین کو انسانی امداد کی اشد ضرورت ہے، عالمی ادارہ صحت

datetime 1  ستمبر‬‮  2022

پاکستان میں 64 لاکھ سیلاب متاثرین کو انسانی امداد کی اشد ضرورت ہے، عالمی ادارہ صحت

اسلام آباد (این این آئی)عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ بارشوں سے آنے والے سیلاب سے ملک بھر کے 154 میں سے 116 اضلاع متاثر ہوئے جبکہ صحت کے کم از کم 888 مراکز کو نقصان پہنچا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق عالمی ادارہ صحت کی اس رپورٹ میں کہا… Continue 23reading پاکستان میں 64 لاکھ سیلاب متاثرین کو انسانی امداد کی اشد ضرورت ہے، عالمی ادارہ صحت

اسپین میں طوفانی ژالہ باری سے بچی ہلاک، درجنوں افراد زخمی

datetime 1  ستمبر‬‮  2022

اسپین میں طوفانی ژالہ باری سے بچی ہلاک، درجنوں افراد زخمی

اسپین میں طوفانی ژالہ باری میڈرڈ(این این آئی)اسپین میں طوفانی ژالہ باری سے ناصرف مالی نقصان ہوا بلکہ 20 ماہ کی بچی بھی جان سے ہاتھ دھو بیٹھی اور درجنوں افراد زخمی بھی ہو گئے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق اسپین کے شہر کاتالونیا کے علاقے گیرونا میں طوفانی ژالہ باری ریکارڈ کی گئی جس کی ویڈیو… Continue 23reading اسپین میں طوفانی ژالہ باری سے بچی ہلاک، درجنوں افراد زخمی

ٹرمپ کی ٹیم نے تحقیقات کے دوران خفیہ کاغذات منتقل کیے ،ثبوت امریکی محکمہ انصاف کے ہاتھ لگ گئے

datetime 1  ستمبر‬‮  2022

ٹرمپ کی ٹیم نے تحقیقات کے دوران خفیہ کاغذات منتقل کیے ،ثبوت امریکی محکمہ انصاف کے ہاتھ لگ گئے

واشنگٹن(این این آئی)امریکی محکمہ انصاف نے کہا ہے کہ اس کے پاس اس بات کے ثبوت ہیں کہ جب فیڈرل بیورو آف انویسٹیگیشن (ایف بی آئی)نے جون میں سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی فلوریڈا اسٹیٹ سے خفیہ دستاویزات برآمد کرنے کی کوشش کی تو انہیں جان بوجھ کر چھپایا گیا جس کی وجہ سے ان… Continue 23reading ٹرمپ کی ٹیم نے تحقیقات کے دوران خفیہ کاغذات منتقل کیے ،ثبوت امریکی محکمہ انصاف کے ہاتھ لگ گئے

اگست میں ٹیکس ریونیو بڑھ کر 4 کھرب 89 ارب تک پہنچ گیا ، ایف بی آر کا دعویٰ

datetime 1  ستمبر‬‮  2022

اگست میں ٹیکس ریونیو بڑھ کر 4 کھرب 89 ارب تک پہنچ گیا ، ایف بی آر کا دعویٰ

اسلام آباد ( آن لائن )فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر)نے یہ دعویٰ کیا ہے کہ ایف بی آر نے اگست میں 4 کھرب 89 ارب روپے کا ٹیکس ریونیو جمع کر لیا ہے ۔ جو اس ماہ کے لیے مقرر کردہ 4 کھرب 83 ارب روپے کے ہدف سے زیادہ ہے۔ ایف بی… Continue 23reading اگست میں ٹیکس ریونیو بڑھ کر 4 کھرب 89 ارب تک پہنچ گیا ، ایف بی آر کا دعویٰ

جادوگرنی کے شیطانی اعمال ، جتنے ٹرینڈز چلواسکتی ہو چلا دو، ہم پر کوئی اثر نہیں ہوگا ،سلیم صافی

datetime 1  ستمبر‬‮  2022

جادوگرنی کے شیطانی اعمال ، جتنے ٹرینڈز چلواسکتی ہو چلا دو، ہم پر کوئی اثر نہیں ہوگا ،سلیم صافی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر صحافی اور اینکر پرسن سلیم صافی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ جادوگرنی کے شیطانی اعمال کی ایک جھلک۔۔۔۔۔۔ یاد رکھیں کہ تم اسلامی ٹچ دے کر جتنے ٹرینڈز چلواسکتی ہو چلا دو، ہم پر کوئی اثر نہیں ہوگا ۔ انشااللہ۔ تمہارا یہ شیطانی… Continue 23reading جادوگرنی کے شیطانی اعمال ، جتنے ٹرینڈز چلواسکتی ہو چلا دو، ہم پر کوئی اثر نہیں ہوگا ،سلیم صافی

بہاولپور کے چڑیا گھر میں نایاب نسل کے 5 ہرن مر گئے

datetime 1  ستمبر‬‮  2022

بہاولپور کے چڑیا گھر میں نایاب نسل کے 5 ہرن مر گئے

بہاول پور( آن لائن )بہاول پور کے چڑیا گھر میں نایاب نسل کے 5 اڑیال ہرن مر گئے۔کیوریٹر چڑیا گھر عثمان بخاری کے مطابق ہلاک اڑیال ہرنوں میں 2 مادہ اور 3 بچے شامل ہیں۔کیوریٹر چڑیا گھر کا کہنا ہے کہ ہرن بیکٹیریل انفیکشن کی وجہ سے ہلاک ہوئے، ہلاک ہرنوں کے سیمپلز ٹیسٹوں کے… Continue 23reading بہاولپور کے چڑیا گھر میں نایاب نسل کے 5 ہرن مر گئے

ابوظبی کی جامع مسجد کے قریب طیارہ گرکرتباہ

datetime 1  ستمبر‬‮  2022

ابوظبی کی جامع مسجد کے قریب طیارہ گرکرتباہ

ابوظبی کی جامع مسجد کے قریب طیارہ گرکرتباہ ابوظہبی (این این آئی)متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابوظبی کی جامع مسجد کے کارپارک میں ایک چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا ہے جس کے نتیجے میں اس کا پائلٹ زخمی ہو گیا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق اماراتی حکام نے کہا کہ حادثہ طیارے میں تکنیکی… Continue 23reading ابوظبی کی جامع مسجد کے قریب طیارہ گرکرتباہ