بہاول پور( آن لائن )بہاول پور کے چڑیا گھر میں نایاب نسل کے 5 اڑیال ہرن مر گئے۔کیوریٹر چڑیا گھر عثمان بخاری کے مطابق ہلاک اڑیال ہرنوں میں 2 مادہ اور 3 بچے شامل ہیں۔کیوریٹر چڑیا گھر کا کہنا ہے کہ ہرن بیکٹیریل انفیکشن کی وجہ سے ہلاک ہوئے، ہلاک ہرنوں کے سیمپلز ٹیسٹوں کے لیے لاہور بھجوا دیے ہیں، ہرنوں کی ہلاکت ایک ہفتے کے دوران ہوئی ہے۔
بہاولپور کے چڑیا گھر میں نایاب نسل کے 5 ہرن مر گئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)
-
موسم گرما کی تعطیلات کے حوالے سے وزیر تعلیم کا اہم بیان آگیا
-
لاپتہ ہوٹل مالک کو کھانے والا 15 فٹ لمبا مگرمچھ دریا سے نکال کر ہلاک کر دیا گیا
-
تیزہواؤں، گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی، الرٹ جاری
-
نواز شریف نے پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے پر عوام کو ریلیف دینے کا مطالبہ کر دیا
-
سرکاری ملازمین کیلیے عید الاضحیٰ سے قبل بڑی خوشخبری
-
ڈاکٹر سارنگ ہلاکت کیس میں اہم پیش رفت،مقتول کی اہلیہ مبینہ طور پر ملوث نکلی
-
لاہور،رکشہ دلوانے کے بہانے ساتھ لے جاکر 2لڑکیوں کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنادیا گیا
-
نئے تعلیمی سیشن کا آغاز ! حکومت نے والدین کی بڑی مشکل آسان کردی
-
تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان
-
مولانا طارق جمیل نے بچے سے ہاتھ کیوں نہیں ملایا اور بچہ کون ہے؟ وضاحت سامنے آگئی
-
بیرون ملک ملازمت کے خواہشمند پاکستانی ہوشیار ہوجائیں!
-
سونے کے بعد عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں چاندی کی قیمت بھی گر گئی
-
بیٹی کے انتقال پر گاؤں جانے والا باپ ڈکیتوں کی گولی کا نشانہ بن گیا



















































