منگل‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2025 

اسپین میں طوفانی ژالہ باری سے بچی ہلاک، درجنوں افراد زخمی

datetime 1  ستمبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسپین میں طوفانی ژالہ باری

میڈرڈ(این این آئی)اسپین میں طوفانی ژالہ باری سے ناصرف مالی نقصان ہوا بلکہ 20 ماہ کی بچی بھی جان سے ہاتھ دھو بیٹھی اور درجنوں افراد زخمی بھی ہو گئے۔

میڈیارپورٹس کے مطابق اسپین کے شہر کاتالونیا کے علاقے گیرونا میں طوفانی ژالہ باری ریکارڈ کی گئی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر بھی وائرل ہو رہی ہے۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ژالہ باری نے کچی چھتوں، شیشوں اور گاڑیوں کو بھی شدید نقصان پہنچایا ہے جب کہ ژالہ باری سے 20 ماہ کی بچی ہلاک ہوگئی اور درجنوں افراد زخمی بھی ہوئے۔

اس کے علاوہ بتایا جا رہا ہے کہ پڑنے والے اولوں کی جسامت 4 انچ تک چوڑی ہے جس کی تصاویر لوگوں نے سوشل میڈیا پر بھی شیئر کی ہیں۔دوسری جانب غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسپین کے بشتر علاقے خشک سالی اور ہیٹ ویو کی لپیٹ میں ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وہ دن دور نہیں


پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…