اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر صحافی اور اینکر پرسن سلیم صافی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ جادوگرنی کے شیطانی اعمال کی ایک جھلک۔۔۔۔۔۔ یاد رکھیں کہ تم اسلامی ٹچ دے کر جتنے ٹرینڈز چلواسکتی ہو چلا دو، ہم پر کوئی اثر نہیں ہوگا ۔ انشااللہ۔ تمہارا یہ شیطانی جادو ہمیں خاموش نہیں کرسکتا۔ تمہارا جادو صرف ان پر چلا جو اللہ کی بجائے غیراللہ کی طرف دیکھتے ہیں۔