پیر‬‮ ، 11 مئی‬‮‬‮ 2026 

بابر اعظم کو خط لکھنے والے ننھے فین کی خواہش پوری ہو گئی

datetime 1  ستمبر‬‮  2022 |

بابر اعظم کو خط لکھنے والے ننھے فین کی خواہش پوری ہو گئی

دبئی (آن لائن )پاکستان کر کٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو خط لکھنے والے ننھے فین کی خواہش پوری ہو گئی۔8 سالہ ہارون سوریا نے ورلڈ کپ کے بعد بابر اعظم کو خط لکھا تھا۔

ننھے مداح نے بابر اور ٹیم کے کھلاڑیوں کے آٹو گراف کی خواہش ظاہر کی تھی۔بعدازاں بابر اعظم نے سوشل میڈیا پر ننھے فین سے آٹوگراف کا وعدہ کیا تھا اور اب کپتان نے ہارون سوریا کو آٹو گراف بھی دیا اور ٹیم کے دیگر کھلاڑیوں سے ملاقات بھی کروائی۔

ایشیا کپ میں ٹریننگ کے دوران بابر اعظم نے ہارون سے ملاقات کی اور پاکستان ٹیم کی جانب سے ہارون سوریا کو آٹو گراف والے بیٹ کا تحفہ بھی دیا۔

اس کے علاوہ کھلاڑیوں نے ٹریننگ جرسی پر بھی آٹوگراف کر کے ننھے فین کو تحفہ دیا۔بابر اعظم نے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والے خط پر شکریہ ادا کیا تھا اور ہارون سے آٹو گراف لینے کا کہا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)


سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…