پیر‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2025 

رضوان بھی بابر ہے، ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں بیٹے کی جگہ لینے پر کپتان کے والد اعظم صدیقی کا ردعمل

datetime 9  ستمبر‬‮  2022

رضوان بھی بابر ہے، ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں بیٹے کی جگہ لینے پر کپتان کے والد اعظم صدیقی کا ردعمل

شارجہ (این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کے والد اعظم صدیقی نے کہا ہے کہ ان کے لیے ٹیم کے سارے کھلاڑی بیٹے بابر جیسے ہیں۔سوشل میڈیا پر اعظم صدیقی کا افغانستان کے خلاف فتح کے بعد میڈیا سے گفتگو کا ایک کلپ وائرل ہو گیا جس میں انھوں نے ٹیم کے… Continue 23reading رضوان بھی بابر ہے، ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں بیٹے کی جگہ لینے پر کپتان کے والد اعظم صدیقی کا ردعمل

پاکستان کو انشاااللہ مشکلات سے نکال کردم لیں گے ، نواز شریف

datetime 9  ستمبر‬‮  2022

پاکستان کو انشاااللہ مشکلات سے نکال کردم لیں گے ، نواز شریف

لندن(این این آئی) مسلم لیگ (ن) کے قائد سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف نے موجودہ صورت حال پرگہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کو انشاااللہ مشکلات سے نکال کردم لینگے۔ ان خیالات کا اظہار سابق وزیر اعظم پاکستان میاں نواز شریف نے لندن میں سابق گورنر پنجاب ملک رفیق رجوانہ… Continue 23reading پاکستان کو انشاااللہ مشکلات سے نکال کردم لیں گے ، نواز شریف

سابق وفاقی وزیر علی امین گنڈا پور کا لائو لشکر کیساتھ دورہ ناکام، متاثرین کا راشن لینے سے انکار ، عوام کا شدید احتجاج

datetime 9  ستمبر‬‮  2022

سابق وفاقی وزیر علی امین گنڈا پور کا لائو لشکر کیساتھ دورہ ناکام، متاثرین کا راشن لینے سے انکار ، عوام کا شدید احتجاج

ڈیرہ اسماعیل خان(این این آئی)تحصیل پروآ میں سابق وفاقی وزیر علی امین گنڈا پور کا لائو لشکر کیساتھ دورہ ناکام ہو گیا،سینکڑوں سیلاب متاثرین نے سیلابی صورتحال میں غائب رہنے ، امداد نہ دینے ، سرکاری سطح پر پارٹی بنیاد پر لسٹیں بنانے اور متاثرین کو ملنے والی امداد و راشن کی غیر منصفانہ اور… Continue 23reading سابق وفاقی وزیر علی امین گنڈا پور کا لائو لشکر کیساتھ دورہ ناکام، متاثرین کا راشن لینے سے انکار ، عوام کا شدید احتجاج

پی ٹی آئی کے سابق صوبائی وزیر سمیت دو اراکین اسمبلی کا پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ

datetime 9  ستمبر‬‮  2022

پی ٹی آئی کے سابق صوبائی وزیر سمیت دو اراکین اسمبلی کا پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ

پشاور (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے دو اراکین خیبرپختونخوا اسمبلی نے پارٹی سے علیحدگی کا فیصلہ کرلیا اور صوبائی وزیرخزانہ نے تصدیق کردی۔خیبرپختونخوا کے وزیرخزانہ تیمور سلیم جھگڑا نے تصدیق کی کہ اراکین صوبائی محمد فہیم اور سلطان خان پی ٹی آئی چھوڑ رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہر سیاست دان اپنے مستقبل… Continue 23reading پی ٹی آئی کے سابق صوبائی وزیر سمیت دو اراکین اسمبلی کا پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ

سارا پاکستان یوتھیا نہیں ہے، مریم نواز

datetime 9  ستمبر‬‮  2022

سارا پاکستان یوتھیا نہیں ہے، مریم نواز

چشتیاں(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ عمران خان حکومت میں ہو تو تباہی ، باہر ہوتو بھی تباہی، یہ ملک دشمن فارن ایجنٹ ہے، یاد رکھو، سیاسی میدان میں تمہیں مریم نواز نہیں بخشے گی، عمران خان کہتا ہے تقرر میرٹ پر ہونا چاہیے کیا تمہارا… Continue 23reading سارا پاکستان یوتھیا نہیں ہے، مریم نواز

پی ٹی آئی کو مبارک ہو فرح چورنی کو این آر او مل گیا، حنا پرویز بٹ

datetime 9  ستمبر‬‮  2022

پی ٹی آئی کو مبارک ہو فرح چورنی کو این آر او مل گیا، حنا پرویز بٹ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما حنا پرویز بٹ نے بشریٰ بی بی کی دوست فرح خان کیخلاف اینٹی کرپشن کا مقدمہ خارج ہونے پر کہا ہے کہ پی ٹی آئی کو مبارک ہو، فرح چورنی کو این آر او مل گیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر… Continue 23reading پی ٹی آئی کو مبارک ہو فرح چورنی کو این آر او مل گیا، حنا پرویز بٹ

خاتون جج کو دھمکیاں دینا دہشتگردی نہیں، مقدمہ خارج کیا جائے،عمران خان

datetime 9  ستمبر‬‮  2022

خاتون جج کو دھمکیاں دینا دہشتگردی نہیں، مقدمہ خارج کیا جائے،عمران خان

اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیراعظم عمران خان نے خاتون جج کو دھمکیاں دینے کے کیس میں جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم (جے آئی ٹی)کو تحریری بیان جمع کروا دیا۔اپنے جواب میں عمران خان نے کہا کہ تقریر میں جو کہا وہ دہشت گردی کے زمرے میں نہیں آتا، میں بے گناہ ہوں مقدمہ خارج کیا… Continue 23reading خاتون جج کو دھمکیاں دینا دہشتگردی نہیں، مقدمہ خارج کیا جائے،عمران خان

ایجنسیوں کی اطلاع تھی کہ عمران خان 9 حلقوں میں الیکشن جیت رہے ہیں، عمران خان

datetime 9  ستمبر‬‮  2022

ایجنسیوں کی اطلاع تھی کہ عمران خان 9 حلقوں میں الیکشن جیت رہے ہیں، عمران خان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ، آن لائن) معروف صحافی ہارون رشید نے پروگرام مقابل میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نو سیٹوں پر عمران خان جیت سکتے تھے، یہ الیکشن کمیشن وزارت داخلہ کا فیصلہ ہے، ایجنسیوں نے اطلاع دی تھی کہ عمران خان جیت رہے ہیں۔ دوسری جانب پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان… Continue 23reading ایجنسیوں کی اطلاع تھی کہ عمران خان 9 حلقوں میں الیکشن جیت رہے ہیں، عمران خان

2 حافظ قرآن بھائی لالچ میں اندھے ہو گئے، سونے کی چوڑیاں ہتھیانے کے لئے بوڑھی دادی کو قتل کر دیا

datetime 9  ستمبر‬‮  2022

2 حافظ قرآن بھائی لالچ میں اندھے ہو گئے، سونے کی چوڑیاں ہتھیانے کے لئے بوڑھی دادی کو قتل کر دیا

چنیوٹ (مانیٹرنگ ڈیسک) دو حافظ قرآن بھائی لالچ میں اندھے ہو گئے، اپنی بوڑھی دادی کو قتل کرکے سونے کی چوڑیاں ہتھیا لیں۔ قتل کرنے اور زیورہتھیانے کے بعد انہوں نے دادی کی لاش دریا میں بہا دی، ملزمان نے بتایا کہ دادی کے منہ پر ہاتھ رکھ کر اسے مار دیا اور دادی کے… Continue 23reading 2 حافظ قرآن بھائی لالچ میں اندھے ہو گئے، سونے کی چوڑیاں ہتھیانے کے لئے بوڑھی دادی کو قتل کر دیا