ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

2 حافظ قرآن بھائی لالچ میں اندھے ہو گئے، سونے کی چوڑیاں ہتھیانے کے لئے بوڑھی دادی کو قتل کر دیا

datetime 9  ستمبر‬‮  2022 |

چنیوٹ (مانیٹرنگ ڈیسک) دو حافظ قرآن بھائی لالچ میں اندھے ہو گئے، اپنی بوڑھی دادی کو قتل کرکے سونے کی چوڑیاں ہتھیا لیں۔ قتل کرنے اور زیورہتھیانے کے بعد انہوں نے دادی کی لاش دریا میں بہا دی، ملزمان نے بتایا کہ دادی کے منہ پر ہاتھ رکھ کر اسے مار دیا اور دادی کے کڑے لے کر دوسرا بھائی پشاور جا کر بیچ آیا۔ دونوں بھائی دادی کے قتل پر شرمسار ہیں اور کہا کہ پتہ ہی نہیں چلا شیطان ہم پر حاوی ہو گیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…