کھلے کوکنگ آئل،گھی کے بند گوداموں کو کھولنے کا حکم
کراچی(این این آئی)سندھ ہائی کورٹ نے کھلے کوکنگ آئل/گھی کے بند گوداموں کو ڈی سِیل کرنے کا حکم دے دیاہے۔تفصیلات کے مطابق سندھ ہائی کورٹ میں کھلے تیل اورگھی کی فروخت پر پابندی کے معاملے پر کیس کی سماعت ہوئی۔فوڈ اتھارٹی کارروائی کے طریقہ کار پر عدالت کو مطمئن کرنے میں ناکام رہی جس کے… Continue 23reading کھلے کوکنگ آئل،گھی کے بند گوداموں کو کھولنے کا حکم