آٹے کابحران شدید،صوبائی حکومت اور فلور ملز مالکان ایک دوسرے کے سامنے
کراچی (این این آئی) شہر قائد میں آٹے کابحران شدت اختیار کرگیا اورسندھ حکومت اور فلور ملز مالکان ایک دوسرے کے سامنے ڈٹ گئے۔ پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن کے چیئرمین چودھری عامر عبداللہ وائس چیئرمین حنیف تھارا اوعر دیگر ممبران کے ہمراہ جمعرات کوعید ملن تقریب میں میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ آٹا… Continue 23reading آٹے کابحران شدید،صوبائی حکومت اور فلور ملز مالکان ایک دوسرے کے سامنے