اتوار‬‮ ، 17 اگست‬‮ 2025 

سی سی پی او تبادلے کا معاملہ ٹھنڈا پڑگیا ٹرانسفر آرڈرز پنجاب حکومت کو اب تک موصول نہ ہوئے

datetime 26  ستمبر‬‮  2022

سی سی پی او تبادلے کا معاملہ ٹھنڈا پڑگیا ٹرانسفر آرڈرز پنجاب حکومت کو اب تک موصول نہ ہوئے

لاہور (این این آئی)لاہور کیپیٹل سٹی پولیس آفیسر (سی سی پی او)غلام محمود ڈوگر کے تبادلے وفاق اور صوبائی حکومت کے حالیہ تنازع سے کچھ ظاہر نہیں ہوتا کیونکہ صوبائی حکام کو ابھی تک باضابطہ طور پر اسٹیبلشمنٹ ڈویژن (ای ڈی)سے افسر کے تبادلے کے احکامات موصول نہیں ہوئے ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق 20… Continue 23reading سی سی پی او تبادلے کا معاملہ ٹھنڈا پڑگیا ٹرانسفر آرڈرز پنجاب حکومت کو اب تک موصول نہ ہوئے

ریحام خان کا لندن پولیس سے مریم اورنگزیب کیساتھ بدتمیزی کرنیوالے پی ٹی آئی کارکنان کیخلاف کارروائی کا مطالبہ

datetime 26  ستمبر‬‮  2022

ریحام خان کا لندن پولیس سے مریم اورنگزیب کیساتھ بدتمیزی کرنیوالے پی ٹی آئی کارکنان کیخلاف کارروائی کا مطالبہ

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے وفاقی وزیر مریم اورنگزیب کے ساتھ لندن میں پیش آنے والے افسوسناک واقعے کے خلاف لندن پولیس سے کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔ریحام خان نے ٹوئٹر پر واقعہ کی مذمت کرتے ہوئے لکھا کہ یہ ایک ایسا واقعہ… Continue 23reading ریحام خان کا لندن پولیس سے مریم اورنگزیب کیساتھ بدتمیزی کرنیوالے پی ٹی آئی کارکنان کیخلاف کارروائی کا مطالبہ

حمزہ شہباز کی پھر سیاست میں دھواں دھار انٹری

datetime 26  ستمبر‬‮  2022

حمزہ شہباز کی پھر سیاست میں دھواں دھار انٹری

لاہور(این این آئی) سابق وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز رواں ہفتے سے سیاسی سرگرمیاں شروع کریں گے ۔ پارٹی ذرائع کے مطابق سابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز رواں ہفتے کے دوران پارٹی سیکرٹریٹ ماڈل ٹائون میں اپنے دفتر میں دوبارہ بیٹھنا شروع کرینگے۔ حمزہ شہباز پارٹی عہدیداروں اور اراکین اسمبلی سمیت لیگی کارکنوں سے ملاقاتوں کا… Continue 23reading حمزہ شہباز کی پھر سیاست میں دھواں دھار انٹری

لیام ڈاؤسن کی وکٹ کیسے حاصل کی؟ حارث رؤف نے بڑا انکشاف کردیا

datetime 26  ستمبر‬‮  2022

لیام ڈاؤسن کی وکٹ کیسے حاصل کی؟ حارث رؤف نے بڑا انکشاف کردیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف نے کہا ہے کہ لیام ڈاؤسن نے جب حسنین کے اوورز میں 24 رنز بنائے تو اس کے بعد بھی ذہن یہی تھا آخری رن تک ہار نہیں ماننی اور اپنا سو فیصد دینا ہے۔تفصیلات کے مطابق نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں حارث رؤف… Continue 23reading لیام ڈاؤسن کی وکٹ کیسے حاصل کی؟ حارث رؤف نے بڑا انکشاف کردیا

وزیراعظم ہاؤس سے ڈیٹا ہیک ہونے کی تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی تشکیل

datetime 26  ستمبر‬‮  2022

وزیراعظم ہاؤس سے ڈیٹا ہیک ہونے کی تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی تشکیل

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم ہاؤس سے ڈیٹا ہیک ہونے کی تحقیقات کے لیے جے آئی ٹی تشکیل دے دی گئی ہے، ڈیٹا ہیک ہونے کی تحقیقات کے لیے اعلیٰ سطح پر تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا۔ذرائع کے مطابق جے آئی ٹی میں حساس اداروں کا ایک نمائندہ شامل ہوگا، جے آئی ٹی اس… Continue 23reading وزیراعظم ہاؤس سے ڈیٹا ہیک ہونے کی تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی تشکیل

عالمی شراکت داروں کے تعاون سے سیلاب متاثرین کی جلد بحالی ممکن ہو گی، آرمی چیف

datetime 26  ستمبر‬‮  2022

عالمی شراکت داروں کے تعاون سے سیلاب متاثرین کی جلد بحالی ممکن ہو گی، آرمی چیف

راولپنڈی (آن لائن ) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ عالمی شراکت داروں کے تعاون سیلاب متاثرین کی جلد بحالی ممکن ہو گی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان میں کینیڈین ہائی کمشنر وینڈی گلمور نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے الوداعی ملاقات کی ہے ۔ ملاقات میں… Continue 23reading عالمی شراکت داروں کے تعاون سے سیلاب متاثرین کی جلد بحالی ممکن ہو گی، آرمی چیف

کراچی، کار چوری میں پولیس موبائل ملوث ہونے کا انکشاف، ویڈیو منظر عام پر آ گئی

datetime 26  ستمبر‬‮  2022

کراچی، کار چوری میں پولیس موبائل ملوث ہونے کا انکشاف، ویڈیو منظر عام پر آ گئی

کراچی(این این آئی)کراچی میں پولیس موبائل بھی کار چوری کی وارداتوں میں ملوث ہونے لگی، کار چوری کی فوٹیج نے پولیس کی کارکردگی پر سوالیہ نشان لگا دیا۔تفصیلات کے مطابق شہر قائد میں چور لیٹروں کے ساتھ ساتھ پولیس موبائل کے بھی کار چوری کی وارداتوں میں ملوث ہونے کا انکشاف ہوگیا، کار چوری کی… Continue 23reading کراچی، کار چوری میں پولیس موبائل ملوث ہونے کا انکشاف، ویڈیو منظر عام پر آ گئی

گورنر پنجاب نے بطور چانسلر گورنمنٹ کالج یونیورسٹی میں سیاسی پروگرام کے انعقاد کا نوٹس لے لیا

datetime 26  ستمبر‬‮  2022

گورنر پنجاب نے بطور چانسلر گورنمنٹ کالج یونیورسٹی میں سیاسی پروگرام کے انعقاد کا نوٹس لے لیا

لاہور( این این آئی)گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان نے بطور چانسلر گورنمنٹ کالج یونیورسٹی میں سیاسی پروگرام کے انعقاد کا نوٹس لے لیا۔انہوں نے کہاکہ ملک کے نامور تعلیمی ادارے گورنمنٹ کالج یونیورسٹی کا سیاسی اکھاڑہ بنانا افسوس ناک ہے ۔ انہوں نے کہا کہ جامعات میں اس طرح کے سیاسی جلسوں کی گنجائش نہیں۔گورنر… Continue 23reading گورنر پنجاب نے بطور چانسلر گورنمنٹ کالج یونیورسٹی میں سیاسی پروگرام کے انعقاد کا نوٹس لے لیا

کچھ اضلاع میں سیلاب کے پانی میں اضافہ ہونے لگا، اقوام متحدہ نے خبر دار کردیا

datetime 26  ستمبر‬‮  2022

کچھ اضلاع میں سیلاب کے پانی میں اضافہ ہونے لگا، اقوام متحدہ نے خبر دار کردیا

نیویارک(این این آئی)اقوام متحدہ کے سیٹلائٹ سینٹر کی جائزہ رپورٹ کے مطابق پاکستان میں سیلاب کے بعد سندھ کے 8 اضلاع ، بلوچستان کے 2 اضلاع اور پنجاب کے ایک ضلع میں سیلاب کے پانی میں اضافہ ہورہا ہے۔ اقوام متحدہ کے دفتر برائے رابطہ برائے انسانی امداد(او سی ایچ اے)کی طرف سے جاری کی… Continue 23reading کچھ اضلاع میں سیلاب کے پانی میں اضافہ ہونے لگا، اقوام متحدہ نے خبر دار کردیا