اتوار‬‮ ، 17 اگست‬‮ 2025 

حمزہ شہباز کی پھر سیاست میں دھواں دھار انٹری

datetime 26  ستمبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی) سابق وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز رواں ہفتے سے سیاسی سرگرمیاں شروع کریں گے ۔ پارٹی ذرائع کے مطابق سابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز رواں ہفتے کے دوران پارٹی سیکرٹریٹ ماڈل ٹائون میں اپنے دفتر میں دوبارہ بیٹھنا شروع کرینگے۔

حمزہ شہباز پارٹی عہدیداروں اور اراکین اسمبلی سمیت لیگی کارکنوں سے ملاقاتوں کا سلسلہ بھی بحال کرینگے۔پارٹی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاون میں حمزہ شہباز کے پورشن کی صفائی ستھرائی مکمل، چھٹی پر گئے عملے کو بھی واپس بلا لیا گیا۔حمزہ شہباز کے پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف بننے کے معاملے پر بھی اسی ہفتے پیش رفت ہونے کا امکان ہے ۔حمزہ شہباز اس ہفتے کے آخری دنوں میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ بھی کرینگے۔حمزہ شہباز سیلاب متاثرین میں امدادی سامان بھی تقسیم کرینگے۔سیلاب متاثرہ علاقوں کے دورے کے دوران حمزہ شہباز جنوبی پنجاب کے اہم پارٹی عہدیداروں اور دیگر جماعتوں کے رہنماوں سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔یادرہے کہ حمزہ شہباز لندن سے واپسی کے بعد بیمار ہوگئے تھے۔



کالم



وین لو۔۔ژی تھرون


وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…