اتوار‬‮ ، 17 اگست‬‮ 2025 

ممنوعہ فنڈنگ کیس،پشاور ہائیکورٹ نے اسد قیصر کی درخواست مسترد کر دی

datetime 27  ستمبر‬‮  2022

ممنوعہ فنڈنگ کیس،پشاور ہائیکورٹ نے اسد قیصر کی درخواست مسترد کر دی

پشاور (این این آئی)پشاور ہائی کورٹ نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں ایف آئی اے انکوائری کے خلاف سابق اسپیکر اسد قیصرکی درخواست خارج کرتے ہوئے ایف آئی اے کو انکوائری جاری رکھنے کا حکم دیدیا۔پشاور ہائی کورٹ نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں ایف آئی اے کی انکوائری کے خلاف سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصرکی… Continue 23reading ممنوعہ فنڈنگ کیس،پشاور ہائیکورٹ نے اسد قیصر کی درخواست مسترد کر دی

میں پیسے نہیں مانگ رہا ، تمام آڈیوز جمعہ کو لیک کروں گا مبینہ ٹویٹر اکاؤنٹ سے ہیکر نے پیغام جاری کر دیا 

datetime 27  ستمبر‬‮  2022

میں پیسے نہیں مانگ رہا ، تمام آڈیوز جمعہ کو لیک کروں گا مبینہ ٹویٹر اکاؤنٹ سے ہیکر نے پیغام جاری کر دیا 

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)وزیراعظم ہائوس کی آڈیولیکس معاملہ سامنے آنے کے بعد ملکی سیاست میں ہنگامہ مچ گیا ہے جس میں تحریک انصاف کے استعفوں سے متعلق گفتگو ہو رہی ہے ۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ’’انڈی شیل ‘ نامی پیج موجود ہے جس کی تفصیلات کے مطابق یہ پیج… Continue 23reading میں پیسے نہیں مانگ رہا ، تمام آڈیوز جمعہ کو لیک کروں گا مبینہ ٹویٹر اکاؤنٹ سے ہیکر نے پیغام جاری کر دیا 

اسحاق ڈار نے سینیٹ کی رکنیت کا حلف اُٹھا لیا

datetime 27  ستمبر‬‮  2022

اسحاق ڈار نے سینیٹ کی رکنیت کا حلف اُٹھا لیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور نامزد وزیر خزانہ اسحٰق ڈار نے اپوزیشن کے شدید احتجاج اور شور شرابے کے دور ان سینیٹ کی رکنیت کا حلف اٹھا لیاچیئر مین سینٹ نے حلف لیا ۔ منگل کو سینیٹ کا اجلاس چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی زیر صدارت شروع ہوا۔ اجلاس… Continue 23reading اسحاق ڈار نے سینیٹ کی رکنیت کا حلف اُٹھا لیا

مریم اورنگزیب کے خلاف نعرے بازی کرنے والے پاکستانیوں کے شناختی کارڈ منسوح کرنے کا فیصلہ

datetime 27  ستمبر‬‮  2022

مریم اورنگزیب کے خلاف نعرے بازی کرنے والے پاکستانیوں کے شناختی کارڈ منسوح کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)لندن میں پاکستان مسلم لیگ کی سینئر رہنما و وزیر اطلاعات و نشریات مریم اور نگزیب کو ہراساں کرنے کے معاملے پر وزارت داخلہ نے ملوث افراد کیخلاف کارروائی تیز کر دی ہے ،ذرائع نے بتایا کہ وزارت داخلہ نے ہراسگی میں ملوث 14 پاکستانیوں کا ڈیٹا حاصل کرلیا… Continue 23reading مریم اورنگزیب کے خلاف نعرے بازی کرنے والے پاکستانیوں کے شناختی کارڈ منسوح کرنے کا فیصلہ

معروف ڈاکٹر کے تین بیٹوں کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا گیا

datetime 27  ستمبر‬‮  2022

معروف ڈاکٹر کے تین بیٹوں کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا گیا

کوئٹہ( این این آئی) کوئٹہ میں نامعلوم افراد کی گاڑی پر فائرنگ 3بھائی جاں بحق ہو گئے ۔ پو لیس کے مطابق گزشتہ شب کوئٹہ کے علا قے جوائنٹ روڈ ریلوے کا لونی کے قریب نامعلوم افراد نے گاڑی پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں 25سالہ زریان ولد سرجن ناصر ،20سالہ صدران ولد… Continue 23reading معروف ڈاکٹر کے تین بیٹوں کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا گیا

وزارت داخلہ نے لندن میں مریم اورنگزیب کو ہراساں کرنے والے 14 پاکستانیوں کا ڈیٹاحاصل کرکے بڑا ایکشن لے لیا

datetime 27  ستمبر‬‮  2022

وزارت داخلہ نے لندن میں مریم اورنگزیب کو ہراساں کرنے والے 14 پاکستانیوں کا ڈیٹاحاصل کرکے بڑا ایکشن لے لیا

اسلام آباد، لاہور ( آن لائن، این این آئی)لندن میں وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب کو ہراساں کرنے کے معاملے پر وزارت داخلہ نے ملوث افراد کیخلاف کارروائی تیز کر دی ہے ،ذرائع نے بتایا کہ وزارت داخلہ نے ہراسگی میں ملوث 14 پاکستانیوں کا ڈیٹا حاصل کرلیا ہے ۔ ان میں 10 مرد… Continue 23reading وزارت داخلہ نے لندن میں مریم اورنگزیب کو ہراساں کرنے والے 14 پاکستانیوں کا ڈیٹاحاصل کرکے بڑا ایکشن لے لیا

سارہ انعام قتل کیس ۔۔۔ عدالت کا ایاز امیر کو مقدمے سے خارج کرنے کا حکم

datetime 27  ستمبر‬‮  2022

سارہ انعام قتل کیس ۔۔۔ عدالت کا ایاز امیر کو مقدمے سے خارج کرنے کا حکم

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سارہ انعام قتل کیس میں ایاز امیر کو مقدمے سے ڈسچارج کر دیا گیا، عدالت کا کہنا ہے کہ ایاز امیر کے خلاف کوئی ثبوت نہیں۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کی عدالت میں سارہ انعام قتل کیس میں سینئر صحافی ایاز امیر کو پیش کیا گیا۔ روزنامہ جنگ کے مطابق اسلام آباد… Continue 23reading سارہ انعام قتل کیس ۔۔۔ عدالت کا ایاز امیر کو مقدمے سے خارج کرنے کا حکم

مریم نواز کے پاسپورٹ کی واپسی، نیب نے اہم فیصلہ کر کر لیا

datetime 27  ستمبر‬‮  2022

مریم نواز کے پاسپورٹ کی واپسی، نیب نے اہم فیصلہ کر کر لیا

لاہور (این این آئی ) لاہور ہائی کورٹ نے مسلم لیگ (ن ) کی نائب صدر مریم نواز کے وکیل کے پیش نہ ہونے پر اظہار برہمی کرتے ہوئے پاسپورٹ واپسی کی متفرق درخواست پر سماعت 3 اکتوبر تک ملتوی کر دی جبکہ دوران سماعت نیب نے مریم نواز کا پاسپورٹ درکار نہ ہونے کا… Continue 23reading مریم نواز کے پاسپورٹ کی واپسی، نیب نے اہم فیصلہ کر کر لیا

گاڑی پر فائرنگ سے معروف ڈاکٹر کے 3 بیٹے قتل

datetime 27  ستمبر‬‮  2022

گاڑی پر فائرنگ سے معروف ڈاکٹر کے 3 بیٹے قتل

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )کوئٹہ کے علاقے جوائنٹ روڈ پر نامعلوم حملہ آوروں نے گاڑی پر فائرنگ کرکے کوئٹہ کے معروف ڈاکٹر کے تین بیٹوں کو قتل کردیا۔نجی ٹی وی سماء کے مطابق پولیس کے مطابق چمن سے تعلق رکھنے والے آرتھو پیڈک ڈاکٹر ناصر اچکزئی کی فیملی شادی کی تقریب میں شرکت کے بعد… Continue 23reading گاڑی پر فائرنگ سے معروف ڈاکٹر کے 3 بیٹے قتل