پیر‬‮ ، 18 اگست‬‮ 2025 

امریکہ،حبیب بینک کو دہشت گردی کیلئے مالی معاونت کے الزام کا سامنا

datetime 30  ستمبر‬‮  2022

امریکہ،حبیب بینک کو دہشت گردی کیلئے مالی معاونت کے الزام کا سامنا

واشنگٹن (این این آئی)پاکستان کے سب سے بڑے بینک، حبیب بینک لمیٹڈ کو امریکا میں دہشت گردی کی مالی معاونت کے ایک مقدمے میں ثانوی ذمہ داریوں کے الزامات کا سامنا ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق مدعی نے حبیب بینک لمیٹڈ پر القاعدہ کی دہشت گردی میں معاونت اور اس کی حوصلہ افزائی اور… Continue 23reading امریکہ،حبیب بینک کو دہشت گردی کیلئے مالی معاونت کے الزام کا سامنا

وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی آئی ایم ایف مشن چیف ناتھن پورٹر سے ورچوئل ملاقات

datetime 30  ستمبر‬‮  2022

وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی آئی ایم ایف مشن چیف ناتھن پورٹر سے ورچوئل ملاقات

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے آئی ایم ایف مشن چیف ناتھن پورٹر سے ورچوئل ملاقات کی جس میں وزیر خزانہ نے سیلاب سے انفرااسٹرکچر اور فصلوں کے نقصانات پر معاشی صورتحال سے آگاہ کیا۔وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ حکومت کا مقصد اسٹرکچرل مسائل حل کرنا ہے، اسٹرکچرل مسائل… Continue 23reading وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی آئی ایم ایف مشن چیف ناتھن پورٹر سے ورچوئل ملاقات

امریکہ ،کیمرہ مین لائیو نشریات چھوڑ کر طوفان میں پھنسے لوگوں کو بچانے چلا گیا

datetime 29  ستمبر‬‮  2022

امریکہ ،کیمرہ مین لائیو نشریات چھوڑ کر طوفان میں پھنسے لوگوں کو بچانے چلا گیا

واشنگٹن(این این آئی)پہلے لوگوں کی مدد پھر کام، امریکا کی ریاست فلوریڈا میں سمندری طوفان کے باعث پیدا ہونے والی صورتحال نیوز چینل پر لائیو دکھائی اور بتائی جارہی تھی کہ اس دوران نیوز چینل کا کیمرا مین لوگوں کو پانی میں پھنسا دیکھ کر کیمرا زمین پر چھوڑ کر ان کی مدد کرنے دوڑ… Continue 23reading امریکہ ،کیمرہ مین لائیو نشریات چھوڑ کر طوفان میں پھنسے لوگوں کو بچانے چلا گیا

اعصاب پر قابو رکھنے کی وجہ سے کامیابی ملی،کپتان بابر اعظم کا شکریہ جنہوں نے مجھ پر بھروسہ کر کے آخری اوور دیا، عامر جمال

datetime 29  ستمبر‬‮  2022

اعصاب پر قابو رکھنے کی وجہ سے کامیابی ملی،کپتان بابر اعظم کا شکریہ جنہوں نے مجھ پر بھروسہ کر کے آخری اوور دیا، عامر جمال

لاہور( این این آئی)انگلینڈ کے خلاف پانچویں ٹی ٹونٹی میچ میں انٹرنیشنل ڈیبیو کرنے والے آل رائونڈر عامر جمال نے کہا ہے کہ آخری اوور میں اپنے اعصاب پر قابو رکھا جس کی وجہ سے کامیابی ملی۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے عامر جمال نے کہا کہ اندازہ تھا 10 سے زیادہ رنز ہوئے تو… Continue 23reading اعصاب پر قابو رکھنے کی وجہ سے کامیابی ملی،کپتان بابر اعظم کا شکریہ جنہوں نے مجھ پر بھروسہ کر کے آخری اوور دیا، عامر جمال

بھارتی ایجنسیوں نے وزیراعظم عمران خان کی گفتگو ہیک کرنے کیلئے پیگاسس پروگرام خریدا تھا، سابق وزیر کا انکشاف

datetime 29  ستمبر‬‮  2022

بھارتی ایجنسیوں نے وزیراعظم عمران خان کی گفتگو ہیک کرنے کیلئے پیگاسس پروگرام خریدا تھا، سابق وزیر کا انکشاف

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے انکشاف کیا ہے کہ آرمی چیف جنرل باجوہ نے عمران خان سے ایک بار نہیں کئی بار کہا ھا کہ وزیراعظم ہائوس میں بات کرنا محفوظ نہیں۔اپنے ایک بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ آرمی چیف نے عمران خان کو کہا تھا… Continue 23reading بھارتی ایجنسیوں نے وزیراعظم عمران خان کی گفتگو ہیک کرنے کیلئے پیگاسس پروگرام خریدا تھا، سابق وزیر کا انکشاف

چینی نژاد پاکستانی کے قتل کی ذمہ داری ایک نئی سندھی علیحدگی پسند تنظیم نے قبول کرلی

datetime 29  ستمبر‬‮  2022

چینی نژاد پاکستانی کے قتل کی ذمہ داری ایک نئی سندھی علیحدگی پسند تنظیم نے قبول کرلی

کراچی(آن لائن)کراچی کے علاقے صدر میں بدھ کو چینی نڑاد پاکستانی کے قتل کی ذمہ داری ایک نئی سندھی علیحدگی پسند تنظیم نے قبول کرلی۔ تفصیلات کے مطابق سندھودیش پیپلز آرمی نامی نئی سندھی علیحدگی پسند تنظیم نے سوشل میڈیا پر صدر حملے کی ذمہ داری قبول کی۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انسداد… Continue 23reading چینی نژاد پاکستانی کے قتل کی ذمہ داری ایک نئی سندھی علیحدگی پسند تنظیم نے قبول کرلی

اسحاق ڈار نے قرآن کریم کی سور ھود کی آیت 61 ٹوئٹر پر ترجمہ کے ساتھ شیئر کر دی

datetime 29  ستمبر‬‮  2022

اسحاق ڈار نے قرآن کریم کی سور ھود کی آیت 61 ٹوئٹر پر ترجمہ کے ساتھ شیئر کر دی

اسلا م آباد(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے سینیٹر اسحاق ڈار نے وفاقی وزیر کا حلف اٹھانے کے بعد سوشل میڈیا پر پہلا ٹوئٹ کرتے ہوئے قرآن کریم کی سور ھود کی آیت 61 ٹوئٹر پر ترجمہ کے ساتھ شیئر کی۔گزشتہ روز ایوانِ صدر اسلام آباد میں منعقدہ پروقار تقریب میں صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف… Continue 23reading اسحاق ڈار نے قرآن کریم کی سور ھود کی آیت 61 ٹوئٹر پر ترجمہ کے ساتھ شیئر کر دی

اسلام آباد ہائی کورٹ نے ثاقب نثار اور پی ٹی آئی کے گٹھ جوڑ کو بے نقاب کردیا ، اسفندیار ولی

datetime 29  ستمبر‬‮  2022

اسلام آباد ہائی کورٹ نے ثاقب نثار اور پی ٹی آئی کے گٹھ جوڑ کو بے نقاب کردیا ، اسفندیار ولی

اسلام آباد(آن لائن ) اے این پی سربراہ اسفندیار ولی خان نے کہا ہے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ نے ثاقب نثار اور تحریک انصاف کے گٹھ جوڑ کو بے نقاب کردیا ہے ، ہم بار بار کہہ رہے تھے نیب کے ذریعے ایک مخصوص سیاسی جماعت کیلئے راہ ہموار کی جارہی ہے، سپریم کورٹ… Continue 23reading اسلام آباد ہائی کورٹ نے ثاقب نثار اور پی ٹی آئی کے گٹھ جوڑ کو بے نقاب کردیا ، اسفندیار ولی

نواز شریف کی وطن واپسی سے قبل پنجاب میں تبدیلی ضروری ہے،خواجہ آصف

datetime 29  ستمبر‬‮  2022

نواز شریف کی وطن واپسی سے قبل پنجاب میں تبدیلی ضروری ہے،خواجہ آصف

اسلام آباد (آن لائن)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہیکہ مریم نواز کے باعزت بری ہونے کے بعد نواز شریف جلد واپس آئیں گے، مگر انہیں احتیاط کی ضرورت ہے، نواز شریف کی وطن واپسی سے قبل پنجاب میں تبدیلی ضروری ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو میں خواجہ آصف نے پنجاب میں تبدیلی کی… Continue 23reading نواز شریف کی وطن واپسی سے قبل پنجاب میں تبدیلی ضروری ہے،خواجہ آصف