بدھ‬‮ ، 29 اکتوبر‬‮ 2025 

اسحاق ڈار نے قرآن کریم کی سور ھود کی آیت 61 ٹوئٹر پر ترجمہ کے ساتھ شیئر کر دی

datetime 29  ستمبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلا م آباد(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے سینیٹر اسحاق ڈار نے وفاقی وزیر کا حلف اٹھانے کے بعد سوشل میڈیا پر پہلا ٹوئٹ کرتے ہوئے قرآن کریم کی سور ھود کی آیت 61 ٹوئٹر پر ترجمہ کے ساتھ شیئر کی۔گزشتہ روز ایوانِ صدر اسلام آباد میں منعقدہ پروقار تقریب میں صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سینیٹر اسحاق ڈار سے حلف لیا تھا۔اسحاق ڈار نے وفاقی وزیر بننے کے بعد قرآن کریم کی سور ھود کی آیت 61 ٹوئٹر پر ترجمہ کے ساتھ شیئر کی۔واضح رہے کہ گزشتہ روز سابق وزیراعظم عمران خان کی آڈیو سامنے آنے کے بعد حکومت پاکستان کے ٹوئٹر اکاونٹ پر بھی قرآن کریم کی آیت شیئر کی گئی تھی۔حکومت پاکستان کے ٹوئٹر اکائونٹ پر سور الحجرات کی آیت اور ترجمہ شیئر کیا گیا تھا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بھکاریوں سے جان چھڑائیں


سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…