پیر‬‮ ، 18 اگست‬‮ 2025 

کابل کے تعلیمی مرکز میں خودکش دھماکہ 19 افراد ہلاک،27زخمی

datetime 30  ستمبر‬‮  2022

کابل کے تعلیمی مرکز میں خودکش دھماکہ 19 افراد ہلاک،27زخمی

کابل (این این آئی)افغانستان کے دارالحکومت کابل کے تعلیمی مرکز میں جمعے کی صبح ہونے والے خودکش دھماکے میں 19 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔فرانسیسی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق پولیس کے ترجمان خالد زدران نے بتایا ہے کہ جمعے کی صبح کابل میں ایک تعلیمی مرکز میں خودکش بم دھماکہ ہوا… Continue 23reading کابل کے تعلیمی مرکز میں خودکش دھماکہ 19 افراد ہلاک،27زخمی

تنخواہوں میں 150 فیصد اضافے کا مطالبہ، وفاقی سرکاری ملازمین نے دھرنے کا اعلان کر دیا

datetime 30  ستمبر‬‮  2022

تنخواہوں میں 150 فیصد اضافے کا مطالبہ، وفاقی سرکاری ملازمین نے دھرنے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں وفاقی سیکرٹریٹ ملازمین کور کمیٹی کے سربراہ رحمان باجوہ نے یونیز و ملازمین کو لکھے خط کے ذریعے مطالبات کی منظوری کیلئے 13 اکتوبر سے احتجاج اور دھرنے کا اعلان کر دیا۔وفاقی سیکرٹریٹ ملازمین کور کمیٹی کے سربراہ نے کہا کہ دھرنے سے قبل 4 اور… Continue 23reading تنخواہوں میں 150 فیصد اضافے کا مطالبہ، وفاقی سرکاری ملازمین نے دھرنے کا اعلان کر دیا

ایمازون پر اشیا کے فروخت کرنے والوں میں پاکستان کا تیسرا نمبر برقرار

datetime 30  ستمبر‬‮  2022

ایمازون پر اشیا کے فروخت کرنے والوں میں پاکستان کا تیسرا نمبر برقرار

اسلام آباد (این این آئی)صرف ایک سال کے قلیل عرصے میں پاکستان سے ہزاروں تاجر ایمازون پر رجسٹر ہوئے ہیں جس کے نتیجے میں امریکی ملٹی نیشنل ای کامرس کمپنی ایمازون پر مصنوعات فروخت کرنے والے تاجروں میں پاکستان نے اپنا تیسرا نمبر برقرار رکھا ہے۔میڈیارپورٹ کے مطابق ٹریڈ ڈیویلپمنٹ اتھارٹی نے ملکی برآمدی مصنوعات،… Continue 23reading ایمازون پر اشیا کے فروخت کرنے والوں میں پاکستان کا تیسرا نمبر برقرار

آڈیو لیکس سے چھٹکارا حاصل کرنے کیلئے وزیراعظم ہائوس کی مکمل جانچ پڑتال، وفاقی وزیر کی تصدیق‎

datetime 30  ستمبر‬‮  2022

آڈیو لیکس سے چھٹکارا حاصل کرنے کیلئے وزیراعظم ہائوس کی مکمل جانچ پڑتال، وفاقی وزیر کی تصدیق‎

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم ہائوس سے آڈیو لیک کی تحقیقات کیلئے تشکیل دی گئی اعلی اختیارات کی حامل کمیٹی نے آڈیو لیکس سے مستقبل میں ہمیشہ کیلئے چھٹکارا حاصل کرنے کے لیے وزیراعظم ہاس کی مکمل جانچ پڑتال کی ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر نے اس بات کی تصدیق کی ہے۔ذرائع نے… Continue 23reading آڈیو لیکس سے چھٹکارا حاصل کرنے کیلئے وزیراعظم ہائوس کی مکمل جانچ پڑتال، وفاقی وزیر کی تصدیق‎

عدالت نے عمران خان کی اہم کیس میں ضمانت منظور کر لی

datetime 30  ستمبر‬‮  2022

عدالت نے عمران خان کی اہم کیس میں ضمانت منظور کر لی

اسلام آباد( آن لائن ) چیئرمین تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) جج زیبا چوہدری سے معذرت کرنے کے لیے عدالت پہنچے تاہم ان کی عدم موجودگی کے باعث واپس روانہ ہوگئے۔پی ٹی آئی کے چئیرمین عمران خان اپنے وکیل کے ہمراہ ایڈیشنل سیشن جج زیبا چوہدری کی عدالت پہنچے تاہم معزز جج عدالت میں… Continue 23reading عدالت نے عمران خان کی اہم کیس میں ضمانت منظور کر لی

یکم اکتوبر سے پٹرولیم مصنوعات سستی ہونے کا امکان، آج اعلان متوقع

datetime 30  ستمبر‬‮  2022

یکم اکتوبر سے پٹرولیم مصنوعات سستی ہونے کا امکان، آج اعلان متوقع

اسلام آباد (این این آئی)وزیر خزانہ اسحق ڈار نے کہا ہے کہ پیٹرول کی قیمت میں 12 روپے 63 پیسے کی کمی کی جارہی ہے جس سے پیٹرول کی نئی قیمت 224 روپے 80 پیسے پر آ جائیگی،ڈیزل کی قیمت 12روپے 13 پیسے فی لیٹرکمی کے بعد 235 روپے 30پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی… Continue 23reading یکم اکتوبر سے پٹرولیم مصنوعات سستی ہونے کا امکان، آج اعلان متوقع

لانگ مارچ کی کال سے پہلے بڑی ہلچل ، عمران خان نے ایک گیند پر 3 وکٹیں گرا دیں

datetime 30  ستمبر‬‮  2022

لانگ مارچ کی کال سے پہلے بڑی ہلچل ، عمران خان نے ایک گیند پر 3 وکٹیں گرا دیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)پی ٹی آئی کو ممکنہ لانگ مارچ سے قبل بڑی سیاسی کامیابی مل گئی ۔ اہم شخصیات نے پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی ۔ نجی ٹی وی کے مطابق سندھ سے سیاسی شخصیات نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان سے… Continue 23reading لانگ مارچ کی کال سے پہلے بڑی ہلچل ، عمران خان نے ایک گیند پر 3 وکٹیں گرا دیں

عمران خان جج زیبا چوہدری سے معافی مانگنے ان کی عدالت پہنچ گئے

datetime 30  ستمبر‬‮  2022

عمران خان جج زیبا چوہدری سے معافی مانگنے ان کی عدالت پہنچ گئے

اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیر اعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اپنے بیان پر معافی مانگنے کیلئے خاتون ایڈیشنل جج زیبا چوہدری کی عدالت پہنچے تاہم ان کی جج سے ملاقات نہیں ہوسکی۔تفصیلات کے مطابق 20 اگست کو ایک ریلی کے دوران خاتون جج کو دھمکی دینے پر گزشتہ ماہ اسلام… Continue 23reading عمران خان جج زیبا چوہدری سے معافی مانگنے ان کی عدالت پہنچ گئے

پی ٹی آئی نے اہم وکٹ گرا دی

datetime 30  ستمبر‬‮  2022

پی ٹی آئی نے اہم وکٹ گرا دی

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کو پنجاب میں اہم کامیابی ملی ہے، چنیوٹ میں رکن صوبائی اسمبلی تیمور امجد لالی کے توسط سے غلام عباس نسوآنہ نے پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان سے چنیوٹ سے 2018… Continue 23reading پی ٹی آئی نے اہم وکٹ گرا دی