پیر‬‮ ، 18 اگست‬‮ 2025 

تنخواہوں میں 150 فیصد اضافے کا مطالبہ، وفاقی سرکاری ملازمین نے دھرنے کا اعلان کر دیا

datetime 30  ستمبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں وفاقی سیکرٹریٹ ملازمین کور کمیٹی کے سربراہ رحمان باجوہ نے یونیز و ملازمین کو لکھے خط کے ذریعے مطالبات کی منظوری کیلئے 13 اکتوبر سے احتجاج اور دھرنے کا اعلان کر دیا۔وفاقی سیکرٹریٹ ملازمین کور کمیٹی کے سربراہ نے کہا کہ دھرنے سے قبل 4 اور 11 اکتوبر کو پارلیمنٹ ہاس تک مارچ کریں گے۔انہوں نے مطالبہ کیا ہے کہ دیگر کیڈرز کے گریڈ 17 تا 22 کے افسران کو بھی ایگزیکٹو الانس دیا جائے۔رحمان باجوہ نے کہا کہ گریڈ 1 سے 16 کے ملازمین کی تنخواہوں میں 150 فیصد اضافہ کیا جائے۔انہوںنے کہاکہ صوبوں کی طرز پر وفاقی ملازمین کی گریڈ 1 سے 16 کی اپ گریڈیشن کی جائے، ہاس رینٹ، میڈیکل اور کنوینس الانس میں 100 فیصد اضافہ کیا جائے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وین لو۔۔ژی تھرون


وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…