پیر‬‮ ، 18 اگست‬‮ 2025 

نیب کراچی کے دو پراسیکیوٹرز نے استعفیٰ دے دیا

datetime 1  اکتوبر‬‮  2022

نیب کراچی کے دو پراسیکیوٹرز نے استعفیٰ دے دیا

کراچی (این این آئی)ہائی پروفائل کیسز کی پیروی کرنے والے نیب کراچی کے دو پراسیکیوٹرز نے استعفیٰ دے دیا۔ذرائع کے مطابق قومی احتساب بیورو کے دو پراسیکیوٹرز ریاض عالم اور شہباز سہوترا نے استعفے نیب ہیڈ کوارٹر بھیج دئیے۔ذرائع نے بتایا کہ دونوں پراسیکیوٹرز نے استعفوں کی تصدیق کردی ہے ، ریاض عالم کا استعفیٰ… Continue 23reading نیب کراچی کے دو پراسیکیوٹرز نے استعفیٰ دے دیا

سعودی عرب کا تعلیمی ویزے جاری کرنے کا اعلان

datetime 1  اکتوبر‬‮  2022

سعودی عرب کا تعلیمی ویزے جاری کرنے کا اعلان

ریاض(این این آئی) سعودی عرب نے تعلیمی ویزے جاری کرنے کا اعلان کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق سعودی عرب نے160ممالک کے طلبہ کی سہولت کے لیے ادرس فی السعودیہ(سعودی عرب میں تعلیم حاصل کریں)کے عنوان سے پلیٹ فارم متعارف کرایا ہے۔سعودی وزارت تعلیم نے کہاکہ اس پلیٹ فارم کے تحت مختصر اور طویل المدتی تعلیمی ویزے… Continue 23reading سعودی عرب کا تعلیمی ویزے جاری کرنے کا اعلان

وزیراعظم شہباز شریف نے اشیا ئے خورونوش کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹس لے لیا

datetime 1  اکتوبر‬‮  2022

وزیراعظم شہباز شریف نے اشیا ئے خورونوش کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹس لے لیا

اسلام آباد( این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے سیلاب کے تناظر میں اشیا ئے خوردونوش کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹس لیتے ہوئے قیمتوں کے تعین میں درپیش مسائل کو جلد حل کرنے کی ہدایت کردی۔وزیراعظم کی زیر صدارت سیلاب زدگان کیلئے امدادی کارروائیوں سے متعلق اجلاس ہوا ۔ اجلاس میں نیشنل فلڈ رسپانس کوارڈی… Continue 23reading وزیراعظم شہباز شریف نے اشیا ئے خورونوش کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹس لے لیا

آڈیو لیکس ناقابل سازش ہے، منطقی انجام تک نہیں لے گئے تو آئین سے غداری ہوگی، اسحاق ڈار

datetime 1  اکتوبر‬‮  2022

آڈیو لیکس ناقابل سازش ہے، منطقی انجام تک نہیں لے گئے تو آئین سے غداری ہوگی، اسحاق ڈار

لاہور ( آن لائن )حکومت نے سائفر آڈیو لیکس کے معاملے پر چیرمین پی ٹی آئی عمران خان اور دیگر افراد کے خلاف آفیشل سیکریٹ ایکٹ کے تحت کارروائی کا فیصلہ کیا ہے، وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحٰق ڈار نے کہا ہے کہ سائفر آڈیو لیکس سے اسٹیبلش ہو گیا کہ سازش اپوزیشن نے نہیں… Continue 23reading آڈیو لیکس ناقابل سازش ہے، منطقی انجام تک نہیں لے گئے تو آئین سے غداری ہوگی، اسحاق ڈار

حکومت کیخلاف فیصلہ کن لانگ مارچ ، پی ٹی آئی تنظیموں کو بھرپور تیار کرنے کا فیصلہ

datetime 1  اکتوبر‬‮  2022

حکومت کیخلاف فیصلہ کن لانگ مارچ ، پی ٹی آئی تنظیموں کو بھرپور تیار کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (آن لائن )حکومت کیخلاف پاکستان تحریک انصاف کا فیصلہ کن لانگ مارچ سے قبل اسلام آباد اور گرد و نواح کے اضلاع کی تنظیموں کو بھرپور طریقے سے تیار کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ، عمران خان پشاور ریجن اور فیصل آباد ڈویڑنز میں بڑے ورکرز کنونشن سے خطاب کریں گے ۔ذرائع… Continue 23reading حکومت کیخلاف فیصلہ کن لانگ مارچ ، پی ٹی آئی تنظیموں کو بھرپور تیار کرنے کا فیصلہ

بنی گالہ میں تین سو اہلکار بھیجنے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ،شہری پراپیگنڈہ پر کان نہ دھریں،وفاقی پولیس

datetime 1  اکتوبر‬‮  2022

بنی گالہ میں تین سو اہلکار بھیجنے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ،شہری پراپیگنڈہ پر کان نہ دھریں،وفاقی پولیس

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی پولیس نے کہا ہے کہ بنی گالہ میں تین سو اہلکار بھیجنے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں شہری پراپیگنڈہ پر کان نہ دھریں ۔ ہفتہ کو پولیس عوام رابطہ افسر کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ افواہیں پھیلائی جارہی ہیں کہ پولیس… Continue 23reading بنی گالہ میں تین سو اہلکار بھیجنے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ،شہری پراپیگنڈہ پر کان نہ دھریں،وفاقی پولیس

پولیس نے عمران خان کی گرفتاری کا عندیہ دے دیا

datetime 1  اکتوبر‬‮  2022

پولیس نے عمران خان کی گرفتاری کا عندیہ دے دیا

اسلام آباد ( این این آئی)اسلام آباد پولیس نے بیان میں کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کا معاملہ ایک قانونی عمل ہے، عمران خان پچھلی پیشی پر عدالت میں پیش نہیں ہوئے تھے۔پولیس نے کہا کہ عمران خان کی عدالت میں پیشی یقینی بنانے کے لیے… Continue 23reading پولیس نے عمران خان کی گرفتاری کا عندیہ دے دیا

صدر مملکت کا ہراسگی کیس میں ملوث ہونے پر ڈی جی پیمرا کو ملازمت سے برطرف کرنے کا حکم

datetime 1  اکتوبر‬‮  2022

صدر مملکت کا ہراسگی کیس میں ملوث ہونے پر ڈی جی پیمرا کو ملازمت سے برطرف کرنے کا حکم

اسلام آباد(این این آئی)صدر مملکت نے ہراسیت کے کیس میں ڈائریکٹر جنرل پیمرا کو ملازمت سے برطرف کرنے، 25 لاکھ روپے جرمانہ کرنے کا حکم دے دیا اور صدر مملکت کی جانب سے وفاقی محتسب برائے انسدادِ ہراسیت بمقام ِ کار کا فیصلہ برقراررکھا گیا۔ہفتہ کو جاری اعلامیہ کے مطابق صدر مملکت کی جانب سے… Continue 23reading صدر مملکت کا ہراسگی کیس میں ملوث ہونے پر ڈی جی پیمرا کو ملازمت سے برطرف کرنے کا حکم

ن لیگ چھینہ گروپ کے تین ارکان کے سوا باقی اراکین کو لینے پر راضی ہو گئی، جنوبی پنجاب اور بڑے شہروں سے بھی پی ٹی آئی رہنماؤں کی جانب سے پارٹی چھوڑنے کا امکان

datetime 1  اکتوبر‬‮  2022

ن لیگ چھینہ گروپ کے تین ارکان کے سوا باقی اراکین کو لینے پر راضی ہو گئی، جنوبی پنجاب اور بڑے شہروں سے بھی پی ٹی آئی رہنماؤں کی جانب سے پارٹی چھوڑنے کا امکان

اسلام آباد(آن لائن ) ملک کی بدلتی صورتحال اور آڈیو لیکس کے بعد پی ٹی آئی کے کئی رہنماؤں نے پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق پی ٹی آئی کے متعدد رہنماؤں نے راہیں جدا کرنے کا فیصلہ کر لیا۔12 رہنماؤں نے مسلم لیگ ن سے رابطہ بھی کرلیا۔رپورٹ میں دعویٰ… Continue 23reading ن لیگ چھینہ گروپ کے تین ارکان کے سوا باقی اراکین کو لینے پر راضی ہو گئی، جنوبی پنجاب اور بڑے شہروں سے بھی پی ٹی آئی رہنماؤں کی جانب سے پارٹی چھوڑنے کا امکان