اتوار‬‮ ، 17 اگست‬‮ 2025 

ملک میں ستمبر کے دوران دہشت گرد حملوں میں اضافہ ریکارڈ

datetime 3  اکتوبر‬‮  2022

ملک میں ستمبر کے دوران دہشت گرد حملوں میں اضافہ ریکارڈ

اسلام آباد (این این آئی)رواں سال ایک ماہ کے دوران سب سے زیادہ دہشت گردی کے واقعات ستمبر میں ریکارڈ کیے گئے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق اگست 2022 کے مقابلے میں ستمبر میں دہشت گردی کے حملوں کی تعداد میں 35 فیصد اضافہ دیکھا گیا جس میں 42 عسکریت پسند حملے ہوئے، یہ رواں سال کے… Continue 23reading ملک میں ستمبر کے دوران دہشت گرد حملوں میں اضافہ ریکارڈ

ایرانی مظاہرین کی حمایت میں بیرون ملک بھی احتجاج ہلاکتوں کی تعداد 133 ہو گئی

datetime 3  اکتوبر‬‮  2022

ایرانی مظاہرین کی حمایت میں بیرون ملک بھی احتجاج ہلاکتوں کی تعداد 133 ہو گئی

بغداد/استنبول (این این آئی)ایران میں ایک لڑکی مہسا امینی کی پولیس کی حراست میں ہلاکت کے بعد حکومت مخالف شروع ہونے والا احتجاج اب دوسرے ملکوں تک پھیل گیا ہے۔ ایران کے پڑوسی ملکوں عراق اور ترکیہ میں بھی احتجاجی جلوس نکالے گئے۔ ترکیہ میں ہونے والے احتجاجی مظاہروں میں مظاہرین نے ایرانی پاسپورٹ پھاڑ… Continue 23reading ایرانی مظاہرین کی حمایت میں بیرون ملک بھی احتجاج ہلاکتوں کی تعداد 133 ہو گئی

ستمبر 2022 کے دوران ملک میں مہنگائی کی شرح میں اضافہ ہوگیا

datetime 3  اکتوبر‬‮  2022

ستمبر 2022 کے دوران ملک میں مہنگائی کی شرح میں اضافہ ہوگیا

کراچی (این این آئی) ستمبر 2022 کے دوران ملک میں مہنگائی کی شرح میں 23.2 فیصد اضافہ ہوا تاہم یہ اضافہ اگست سے 1.2فیصد کم ہے۔تفصیلات کے مطابق ادارہ شماریات نے کہا ہے کہ ملک میں ستمبر 2022 کے دوران مہنگائی میں 23.2 فیصد اضافہ ہوا۔ادارہ شماریات کے مطابق اگست 2022 میں یہ شرح تاریخ… Continue 23reading ستمبر 2022 کے دوران ملک میں مہنگائی کی شرح میں اضافہ ہوگیا

آئوٹ سورس تھل ایکسپریس کا ٹکٹنگ سسٹم ہیک مسافروں کو جاری ٹکٹوںپر غیر اخلاقی اور نازیبا الفاظ پرنٹ ہو گئے

datetime 3  اکتوبر‬‮  2022

آئوٹ سورس تھل ایکسپریس کا ٹکٹنگ سسٹم ہیک مسافروں کو جاری ٹکٹوںپر غیر اخلاقی اور نازیبا الفاظ پرنٹ ہو گئے

لاہور( این این آئی) نجی شعبے کے زیر انتظام چلنے والی تھل ایکسپریس کا ٹکٹنگ سسٹم ہیک ہونے کا کیس ایف آئی اے کو بھیجا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان ریلوے کی آئوٹ سورس تھل ایکسپریس کا ٹکٹنگ سسٹم ہیک ہو گیا اورمسافروں کو جاری ٹکٹس پر غیر اخلاقی اور نازیبا الفاظ پرنٹ ہو گئے… Continue 23reading آئوٹ سورس تھل ایکسپریس کا ٹکٹنگ سسٹم ہیک مسافروں کو جاری ٹکٹوںپر غیر اخلاقی اور نازیبا الفاظ پرنٹ ہو گئے

ایرانی پروازمیں بم کی اطلاع بھارتی لڑاکا طیارے حرکت میں آگئے

datetime 3  اکتوبر‬‮  2022

ایرانی پروازمیں بم کی اطلاع بھارتی لڑاکا طیارے حرکت میں آگئے

نئی دہلی (این این آئی)بھارت کی فضائیہ نے گزشتہ روز کہا ہے کہ اس نے ایرانی ایئر لائن کی ایک پرواز پر بم کی دھمکی کے بعد جنگی طیاروں کو الرٹ کیا تاہم بعد ازاں اس انتباہ کو نظر انداز کر دیا گیا۔بھارتی فضائیہ نے کہا کہ اس نے ایرانی ایئر لائن کی پرواز پر… Continue 23reading ایرانی پروازمیں بم کی اطلاع بھارتی لڑاکا طیارے حرکت میں آگئے

7شرائط قبول، برکینا فاسو کے خود ساختہ فوجی رہنما نے اقتدار سنبھال لیا

datetime 3  اکتوبر‬‮  2022

7شرائط قبول، برکینا فاسو کے خود ساختہ فوجی رہنما نے اقتدار سنبھال لیا

واگاڈوگو(این این آئی) افریقی ملک برکینا فاسو کے خود ساختہ فوجی رہنما کیپٹن ابراہیم ٹرور نے معزول رہنما کی 7 شرائط قبول کرتے ہوئے اقتدار سنبھال لیا۔عرب میڈیا کے مطابق برکینا فاسو کے خود ساختہ فوجی رہنما کیپٹن ابراہیم ٹرور خود عبوری صدر بن گئے ہیں، سربراہ لیفٹیننٹ کرنل پال ہنری ڈمیبا کا پیش کردہ… Continue 23reading 7شرائط قبول، برکینا فاسو کے خود ساختہ فوجی رہنما نے اقتدار سنبھال لیا

لاہور‘ ہوٹل میں سالگرہ تقریب تیزاب ملا پانی پینے سے بچوں کی حالت غیرہوگئی

datetime 3  اکتوبر‬‮  2022

لاہور‘ ہوٹل میں سالگرہ تقریب تیزاب ملا پانی پینے سے بچوں کی حالت غیرہوگئی

لاہور (این این آئی) لاری اڈا کے قریب نجی ہوٹل میں ٹھہری فیملی کے بچوں کی تیزاب ملا پانی پینے سے حالت تشویش ناک ہوگئی، جنہیں فوری طور پر اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق شہری عادل نے لاری اڈا پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کراتے ہوئے بتایا کہ گریٹر اقبال… Continue 23reading لاہور‘ ہوٹل میں سالگرہ تقریب تیزاب ملا پانی پینے سے بچوں کی حالت غیرہوگئی

بھارت اور جنوبی افریقہ کے میچ کے دوران میدان میں سانپ نکل آیا، میچ روکنا پڑگیا

datetime 3  اکتوبر‬‮  2022

بھارت اور جنوبی افریقہ کے میچ کے دوران میدان میں سانپ نکل آیا، میچ روکنا پڑگیا

برساپارہ (این این آئی) بھارت اور جنوبی افریقا کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کے دوسرے میچ کے دوران میدان میں سانپ نکل آیا جس کے بعد میچ روکنا پڑا گزشتہ روز برساپارہ اسٹیڈیم میں بھارت اور جنوبی افریقا کے درمیان کھیلے گئے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں بھارتی اننگز کے دوران میدان میں ایک لمبے سانپ… Continue 23reading بھارت اور جنوبی افریقہ کے میچ کے دوران میدان میں سانپ نکل آیا، میچ روکنا پڑگیا

شوکت ترین نے سوشل میڈیا پر مفتاح اسماعیل کا بیان شیئر کر دیا

datetime 3  اکتوبر‬‮  2022

شوکت ترین نے سوشل میڈیا پر مفتاح اسماعیل کا بیان شیئر کر دیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے دور حکومت کے وزیر خزانہ شوکت ترین نے اپنے سوشل میڈیا اکانٹ پر ن لیگ کے مفتاح اسماعیل کا بیان شیئر کر دیا۔شوکت ترین نے لکھا کہ مفتاح اسماعیل کے مطابق پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانے سے پہلے ایم ڈی آئی ایم ایف سے کلیئرنس کا انتظار… Continue 23reading شوکت ترین نے سوشل میڈیا پر مفتاح اسماعیل کا بیان شیئر کر دیا