جمعہ‬‮ ، 08 مئی‬‮‬‮ 2026 

آئوٹ سورس تھل ایکسپریس کا ٹکٹنگ سسٹم ہیک مسافروں کو جاری ٹکٹوںپر غیر اخلاقی اور نازیبا الفاظ پرنٹ ہو گئے

datetime 3  اکتوبر‬‮  2022 |

لاہور( این این آئی) نجی شعبے کے زیر انتظام چلنے والی تھل ایکسپریس کا ٹکٹنگ سسٹم ہیک ہونے کا کیس ایف آئی اے کو بھیجا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان ریلوے کی آئوٹ سورس تھل ایکسپریس کا ٹکٹنگ سسٹم ہیک ہو گیا اورمسافروں کو جاری ٹکٹس پر غیر اخلاقی اور نازیبا الفاظ پرنٹ ہو گئے تھے۔تھل ایکسپریس کے آئی ٹی منیجر نے ڈی ایس ریلوے کو درخواست میں انکشاف کیا کہ ٹکٹنگ سسٹم ہیک کیا گیا تھا۔ایس پی ریلوے کے مطابق مقدمہ ریلوے پولیس کی جانب سے درج کیا گیا ہے تاہم یہ سائبر کرائم ہے اس لیے معاملہ ایف آئی اے کو بھیجیں گے۔30 ستمبر کو نجی کمپنی نے جب ٹکٹس جاری کیے تو اس پر نازیبا الفاظ پرنٹ ہو گئے۔آئی ٹی مینیجر کی درخواست پر نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)


مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…