پولیس میں بھرتی خاتون کانسٹیبل خواجہ سرا ء نکل آئی ، ٹریننگ کالج لاہور میں کھلبلی مچ گئی
لاہور( این این آئی)پنجاب کے ضلع رحیم یارخان سے پولیس میں بھرتی خاتون کانسٹیبل خواجہ سرا ء نکل آئی،شناخت ظاہر ہونے پر پولیس ٹریننگ کالج لاہور میں کھلبلی مچ گئی۔خبر ملتے ہی سپرٹنڈنٹ ٹریننگ کالج نے ایڈیشنل آئی جی ٹریننگ کو مراسلہ لکھ دیا۔مراسلے میں لکھا گیا ہے کہ رحیم یار خان پولیس نے صبیحہ… Continue 23reading پولیس میں بھرتی خاتون کانسٹیبل خواجہ سرا ء نکل آئی ، ٹریننگ کالج لاہور میں کھلبلی مچ گئی