منگل‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2025 

اگر میرا دولہا واپس نہیں آیا تو میں لانگ مارچ میں جا کر شادی کے سارے کپڑوں کو آگ لگا دوں گی، متاثرہ دلہن کا اعلان

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2022

اگر میرا دولہا واپس نہیں آیا تو میں لانگ مارچ میں جا کر شادی کے سارے کپڑوں کو آگ لگا دوں گی، متاثرہ دلہن کا اعلان

لاہور ( این این آئی) پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین عمران خان کے لانگ مارچ نے جہاں عوام کو سڑکوں پر جمع کر رکھا ہے وہیں معمولاتِ زندگی سمیت خوشیوں اور شادی کی شہنائیوں کو بھی بریک لگ گیا ہے۔سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر وائرل ایک ویڈیو میں جلد ہی دلہن بننے والی لڑکی عمران… Continue 23reading اگر میرا دولہا واپس نہیں آیا تو میں لانگ مارچ میں جا کر شادی کے سارے کپڑوں کو آگ لگا دوں گی، متاثرہ دلہن کا اعلان

کراچی سرکلر ریلوے کو لاہور اورنج ٹرین کی طرز پر بنانے کا منصوبہ

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2022

کراچی سرکلر ریلوے کو لاہور اورنج ٹرین کی طرز پر بنانے کا منصوبہ

لاہور ( این این آئی) لاہور اورنج ٹرین کی طرز پر کراچی سرکلر ریلوے کے جدید ٹریک کا منصوبہ سی پیک کا حصہ بنایا جائے گا۔حکومتی ذرائع کے مطابق کراچی سرکلر ریلوے کے جدید ٹریک کا منصوبہ 292ارب 38 کروڑ روپے کی لاگت سے مکمل ہو گا۔وزیر اعظم شہباز شریف کے دورہ چین کے دوران… Continue 23reading کراچی سرکلر ریلوے کو لاہور اورنج ٹرین کی طرز پر بنانے کا منصوبہ

ہم بھارت کو اپ سیٹ کرنے کی پوری کوشش کریں گے،شکیب الحسن

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2022

ہم بھارت کو اپ سیٹ کرنے کی پوری کوشش کریں گے،شکیب الحسن

سڈنی( این این آئی) بنگلادیش کرکٹ ٹیم کے کپتان شکیب الحسن نے کہا ہے کہ اگر ہم نے بھارت کو شکست دی تو یہ اپ سیٹ ہو گا اور ہم بھارتی ٹیم کو اپ سیٹ کرنے کی پوری کوشش کریں گے۔بھارتی میڈیا کے مطابق شکیب الحسن نے کہا کہ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کا ہر… Continue 23reading ہم بھارت کو اپ سیٹ کرنے کی پوری کوشش کریں گے،شکیب الحسن

ریڈزون کی توسیع ہنگامہ آرائی کا ماسٹر پلان شیخ رشید نے ایک اور بڑا بیان داغ دیا

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2022

ریڈزون کی توسیع ہنگامہ آرائی کا ماسٹر پلان شیخ رشید نے ایک اور بڑا بیان داغ دیا

راولپنڈی (این این آئی)سابق وزیر داخلہ اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ریڈ زون کی توسیع ہنگامہ آرائی کا ماسٹر پلان ہے۔سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنا بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان… Continue 23reading ریڈزون کی توسیع ہنگامہ آرائی کا ماسٹر پلان شیخ رشید نے ایک اور بڑا بیان داغ دیا

پی آئی اے خسارے سے نہ نکل سکی رواں سال کے 9 ماہ میں67 ارب روپے کا خسارہ

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2022

پی آئی اے خسارے سے نہ نکل سکی رواں سال کے 9 ماہ میں67 ارب روپے کا خسارہ

اسلام آباد (این این آئی)قومی ائیرلائن پی آئی اے کو رواں سال 2022 کے 9 ماہ میں اربوں روپوں کے خسارے کا انکشاف ہوا ہے۔پی آئی اے کی مالی رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ قومی ائیرلائن کو رواں سال کے 9 ماہ میں 67 ارب روپے کے خسارے کا سامنا ہے،خسارے میں 57 فیصد… Continue 23reading پی آئی اے خسارے سے نہ نکل سکی رواں سال کے 9 ماہ میں67 ارب روپے کا خسارہ

مجھے بتایا گیاہے کہ میں ہٹ لسٹ پر ہوں، سلمان احمد کا دعویٰ

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2022

مجھے بتایا گیاہے کہ میں ہٹ لسٹ پر ہوں، سلمان احمد کا دعویٰ

اسلام آباد (این این آئی) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے فوکل پرسن برائے ثقافت سلمان احمد نے ہٹ لسٹ پر ہونے کا دعویٰ کیا ہے۔سلمان احمد نے سینئر صحافی حامد میر سے اپنا ایک ویڈیو بیان شیئر کیا ہے جسے میزبان کی جانب سے ٹی وی پروگرام میں نشر کیا گیا۔ ویڈیو پیغام… Continue 23reading مجھے بتایا گیاہے کہ میں ہٹ لسٹ پر ہوں، سلمان احمد کا دعویٰ

عمران خان کی طرح صدر عارف علوی کے توشہ خانہ کی تفصیلات بھی سامنے لانے کا مطالبہ زور پکڑ گیا

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2022

عمران خان کی طرح صدر عارف علوی کے توشہ خانہ کی تفصیلات بھی سامنے لانے کا مطالبہ زور پکڑ گیا

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن ) کے رہنما طلال چودھری نے کہا ہے کہ عمران خان کی طرح صدر عارف علوی کے توشہ خانہ کی تفصیل بھی سامنے لائی جائے۔ اپنے بیان میں طلال چوہدری نے کہاکہ صدر عارف علوی نے بیرون ملک کتنے دورے کئے؟ تحائف کی تفصیل بتائیں ،صدرعلوی… Continue 23reading عمران خان کی طرح صدر عارف علوی کے توشہ خانہ کی تفصیلات بھی سامنے لانے کا مطالبہ زور پکڑ گیا

عمرہ ویزہ کا دورانیہ بڑھا دیاگیا

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2022

عمرہ ویزہ کا دورانیہ بڑھا دیاگیا

ریاض(این این آئی) سعودی عرب نے عمرہ ویزہ کا دورانیہ 30 سے بڑھا کر 90 روز کردیا۔سعودی وزارت حج و عمرہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق عمرہ ویزہ پر سعودی عرب آنے مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ سمیت کسی بھی دوسرے شہر کا سفر کرسکیں گے۔حکام کا مزید کہنا ہے کہ عمرہ ویزے… Continue 23reading عمرہ ویزہ کا دورانیہ بڑھا دیاگیا

روس نےبھاری تنخواہ پر امریکی تربیت یافتہ افغان کمانڈوز کی بھرتی شروع کردی

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2022

روس نےبھاری تنخواہ پر امریکی تربیت یافتہ افغان کمانڈوز کی بھرتی شروع کردی

واشنگٹن (این این آئی)امریکہ نے افغانستان میں اپنے بیس سالہ قیام کے دوران ہزاروں افغان کمانڈوز کو اعلی ترین جنگی تربیت دی تھی۔ گذشتہ برس امریکی افواج افغانستان چھوڑ کر گئیں تو ملک پر طالبان کا کنٹرول ہو گیا۔ افغان فوج کے ہزاروں اہلکار دوسرے ممالک کو فرار ہوگئے۔ خاصی تعداد میں امریکی تربیت یافتہ… Continue 23reading روس نےبھاری تنخواہ پر امریکی تربیت یافتہ افغان کمانڈوز کی بھرتی شروع کردی