لاہور ( این این آئی) لاہور اورنج ٹرین کی طرز پر کراچی سرکلر ریلوے کے جدید ٹریک کا منصوبہ سی پیک کا حصہ بنایا جائے گا۔حکومتی ذرائع کے مطابق کراچی سرکلر ریلوے کے جدید ٹریک کا منصوبہ 292ارب 38 کروڑ روپے کی لاگت سے مکمل ہو گا۔وزیر اعظم شہباز شریف کے دورہ چین کے دوران کراچی سے پشاور تک ریلوے کے نظام کو بہتر بنانے کے لیے معاہدے کا امکان ہے۔حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ 9ارب 85کروڑ ڈالرز کی لاگت سے ریلوے کا نظام بہتر بنانے کا امکان ہے۔دورے کے دوران اے آئی ڈی بی سے 50کروڑ ڈالرز کا معاہدہ ہونے کا امکان ہے۔حکومتی ذرائع نے یہ بھی بتایا ہے کہ چین سے 6ارب 30کروڑ ڈالرز کا قرض رول اوور ہونے کا بھی امکان ہے۔
کراچی سرکلر ریلوے کو لاہور اورنج ٹرین کی طرز پر بنانے کا منصوبہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ابھیشیک شرما نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
-
ناناپاٹیکر کی موت کی وجہ کیا بنی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نئے انکشافات سامنے آگئے
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانی مسافروں کے لیے اہم اعلان
-
خیبر پختونخوا میں گورنر راج کا نفاذ، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی گرفتار
-
گھر بیٹھے شناختی کارڈ پر تصویر اور مستقل پتہ تبدیل کروانے کا طریقہ
-
نانا پاٹیکر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
معروف اینکر اقرار الحسن کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا
-
سیاسی جماعت کا استحکام پاکستان پارٹی میں ضم ہونے کا اعلان
-
لاہور: رشتہ ٹوٹنے کے رنج میں سابق منگیتر کی لڑکی سے زیادتی
-
پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
-
لائبہ اعجاز کو اعلیٰ تعلیم کا جھانسہ دینے والا گینگ گرفتار،نعمان، فاطمہ سرور اور عائزہ شامل
-
چڑیا گھر میں ٹائیگر کے پنجرے میں داخل ہونے والا شخص ہلاک، انتظامیہ کا ٹائیگر کو زندہ رکھنے کا فیصلہ
-
طالبہ فراڈ کیس میں اہم پیشرفت، گرفتار ملزم کے اہم انکشافات



















































