اتوار‬‮ ، 20 جولائی‬‮ 2025 

صورتحال کی پیشرفت کو مانیٹر کررہے ہیں، عمران خان پر حملے پر بھارت کا ردعمل

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2022

صورتحال کی پیشرفت کو مانیٹر کررہے ہیں، عمران خان پر حملے پر بھارت کا ردعمل

اسلام آباد(این این آئی)سابق وزیراعظم عمران خان کے کنٹینر پر حملے کے بعد بھارت نے کہاہے کہ صورتحال کی پیشرفت کو مانیٹر کر رہے ہیں۔چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے کنٹینر پر فائرنگ کے واقعے کے بعد بھارتی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہاکہ یہ واقعہ جو ابھی ہوا ہے اس کو دیکھ رہے… Continue 23reading صورتحال کی پیشرفت کو مانیٹر کررہے ہیں، عمران خان پر حملے پر بھارت کا ردعمل

وزیر اعلی چودھری پرویز الٰہی کی وزیر آباد فائرنگ کیس پر جے آئی ٹی تشکیل دینے کی ہدایت

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2022

وزیر اعلی چودھری پرویز الٰہی کی وزیر آباد فائرنگ کیس پر جے آئی ٹی تشکیل دینے کی ہدایت

لاہور(این این آئی ) وزیر اعلی پنجاب چودھری پرویزالٰہی نے شوکت خانم ہسپتال سے خصو صی ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ شوکت خانم ہسپتال میں عمران خان کی عیادت کی۔ انہوں نے کہا کہ میں بالکل ٹھیک ہوں،عمران خان صاحب اللہ تعالی کے فضل و کرم سے بالکل ٹھیک ہیں ،عمران خان صاحب نے… Continue 23reading وزیر اعلی چودھری پرویز الٰہی کی وزیر آباد فائرنگ کیس پر جے آئی ٹی تشکیل دینے کی ہدایت

اقتدار کے لیے نیا بیانیہ آگیا، بیرونی سازش اور حقیقی آزادی کدھر گئی،اسد عمر، اسلم اقبال کے بیان پر خواجہ آصف کا ردعمل

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2022

اقتدار کے لیے نیا بیانیہ آگیا، بیرونی سازش اور حقیقی آزادی کدھر گئی،اسد عمر، اسلم اقبال کے بیان پر خواجہ آصف کا ردعمل

اسلام آباد(این این آئی)وزیر دفاع اور مسلم لیگ( ن) کے رہنما خواجہ آصف نے اسد عمر اور اسلم اقبال کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے اپنے بیان میں کہاہے کہ اقتدار کے لیے نیا بیانیہ آگیا، بیرونی سازش اور حقیقی آزادی کدھر گئی۔ خواجہ آصف نے کہاکہ وفاق اور پنجاب میں اقتدار 4 سال، کے… Continue 23reading اقتدار کے لیے نیا بیانیہ آگیا، بیرونی سازش اور حقیقی آزادی کدھر گئی،اسد عمر، اسلم اقبال کے بیان پر خواجہ آصف کا ردعمل

ایک دن پہلے معلومات مل گئیں تھیں کہ وزیر آباد میں حملہ ہو سکتاہے، اعجاز چوہدری کا انکشاف

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2022

ایک دن پہلے معلومات مل گئیں تھیں کہ وزیر آباد میں حملہ ہو سکتاہے، اعجاز چوہدری کا انکشاف

لاہور( این این آئی) تحریک کے مرکزی رہنما سینیٹر اعجاز چوہدری نے انکشاف کیا ہے کہ جس مقام پر عمران خان پر حملہ کیا گیا اس حوالے سے پولیس اور ضلعی انتظامیہ کو پیشگی آگاہ کر دیا گیا تھا۔ایک دن پہلے معلومات مل گئیں تھیں کہ وزیر آباد میں حملہ ہو سکتاہے، نجی ٹی وی… Continue 23reading ایک دن پہلے معلومات مل گئیں تھیں کہ وزیر آباد میں حملہ ہو سکتاہے، اعجاز چوہدری کا انکشاف

عمران خان پر حملہ، نوازشریف اور مریم نواز کا ردعمل بھی آ گیا

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2022

عمران خان پر حملہ، نوازشریف اور مریم نواز کا ردعمل بھی آ گیا

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن)کے قائد سابق وزیراعظم میاں محمد نوازشریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز شریف نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان کے کنٹینر پر فائرنگ کے واقعہ کی مذمت کرتے ہوئے زخمیوں کی صحت یابی کیلئے دعا کی ۔ اپنے بیان میں سابق وزیراعظم نے… Continue 23reading عمران خان پر حملہ، نوازشریف اور مریم نواز کا ردعمل بھی آ گیا

رانا ثناء اللہ کی فوری گرفتاری کا مطالبہ

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2022

رانا ثناء اللہ کی فوری گرفتاری کا مطالبہ

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیریں مزاری نے کہا ہے کہ رانا ثناء اللہ نے عمران خان کو قتل کی دھمکی دی، رانا ثنا اللہ کو فوری گرفتار کیا جائے۔ نجی ٹی وی کے مطابق شیریں مزاری نے کہاکہ رانا ء ثناء اللہ نے عمران خان کو قتل کی دھمکی… Continue 23reading رانا ثناء اللہ کی فوری گرفتاری کا مطالبہ

پنجاب میں چوہدری پرویز الٰہی کی حکومت ہے ان پر مقدمہ ہونا چاہیے، عمران پر حملے پر جاوید لطیف کا ردعمل

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2022

پنجاب میں چوہدری پرویز الٰہی کی حکومت ہے ان پر مقدمہ ہونا چاہیے، عمران پر حملے پر جاوید لطیف کا ردعمل

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) ن لیگ کے رہنما جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ جب تھریٹ الرٹ موجود تھا تو انتظامات کیوں نہیں کئے گئے، پنجاب میں چوہدری پرویز الٰہی کی حکومت ہے اس واقعہ کا ان پر مقدمہ ہونا چاہیے۔ واضح رہے کہ عمران خان پر فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ… Continue 23reading پنجاب میں چوہدری پرویز الٰہی کی حکومت ہے ان پر مقدمہ ہونا چاہیے، عمران پر حملے پر جاوید لطیف کا ردعمل

عمران خان کے کنٹینر پر فائرنگ کرنے والے مبینہ ملزم کی شناخت ہو گئی، ملزم کو پہلے بھی جیل کی سزا ہونے کا انکشاف

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2022

عمران خان کے کنٹینر پر فائرنگ کرنے والے مبینہ ملزم کی شناخت ہو گئی، ملزم کو پہلے بھی جیل کی سزا ہونے کا انکشاف

گوجرانوالہ (این این آئی)گوجرانوالہ میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے کنٹینر پر فائرنگ کرنے والے شخص کی شناخت ہوگئی ہے۔پولیس کے مطابق گرفتار ملزم کا نام نوید ولد بشیر ہے، نوید وزیرآباد کے علاقہ سوہدرہ کا رہائشی ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق پولیس نے بتایا کہ ملزم نوید چوری کے الزام میں جیل بھی… Continue 23reading عمران خان کے کنٹینر پر فائرنگ کرنے والے مبینہ ملزم کی شناخت ہو گئی، ملزم کو پہلے بھی جیل کی سزا ہونے کا انکشاف

نہ فائرنگ ایک شخص نے کی، نہ ہی فائر نیچے کھڑے شخص کا ہے، کرنل (ر) ہاشم ڈوگر کا دعویٰ

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2022

نہ فائرنگ ایک شخص نے کی، نہ ہی فائر نیچے کھڑے شخص کا ہے، کرنل (ر) ہاشم ڈوگر کا دعویٰ

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق صوبائی وزیر داخلہ اور کرنل (ر) ہاشم ڈوگر نے دعویٰ کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان پر فائرنگ ایک شخص نے نہیں کی اور نہ ہی یہ نیچے کھڑے شخص کا فائر ہے، انہوں نے بول ٹی وی سے بات چیت کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ میری ساری زندگی اسی کام… Continue 23reading نہ فائرنگ ایک شخص نے کی، نہ ہی فائر نیچے کھڑے شخص کا ہے، کرنل (ر) ہاشم ڈوگر کا دعویٰ