پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

ایک دن پہلے معلومات مل گئیں تھیں کہ وزیر آباد میں حملہ ہو سکتاہے، اعجاز چوہدری کا انکشاف

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2022 |

لاہور( این این آئی) تحریک کے مرکزی رہنما سینیٹر اعجاز چوہدری نے انکشاف کیا ہے کہ جس مقام پر عمران خان پر حملہ کیا گیا اس حوالے سے پولیس اور ضلعی انتظامیہ کو پیشگی آگاہ کر دیا گیا تھا۔ایک دن پہلے معلومات مل گئیں تھیں کہ وزیر آباد میں حملہ ہو سکتاہے، نجی ٹی وی کے مطابق اعجاز چوہدری نے بتایا کہ پی ٹی آئی کے رہنما احمد چٹھہ نے خدشہ ظاہر کرتے ہوئے پیشگی آگاہ کیا تھاکہ اس مقام پر حملہ ہوسکتا ہے جس کے بعد ڈی پی او اور ڈی سی او کو آگاہ کر دیا گیا تھا ۔ اطلاع کے باوجود انہوںنے سکیورٹی کے کیا انتظامات کئے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے