اتوار‬‮ ، 20 جولائی‬‮ 2025 

بنگلادیش بورڈ نے بھی ویرات کوہلی پر فیک فیلڈنگ کا الزام لگا دیا

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2022

بنگلادیش بورڈ نے بھی ویرات کوہلی پر فیک فیلڈنگ کا الزام لگا دیا

سڈنی ( این این آئی) بنگلادیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی)کرکٹ آپریشنز کے چیئرمین جلال یونس کی جانب سے بھی بھارتی بیٹر ویرات کوہلی پر فیک فیلڈنگ کا الزام لگادیا گیا ۔بھارت اور بنگلادیش کے درمیان بدھ کو کھیلے گئے میچ کے حوالے سے جلال یونس نے کہا کہ فیک فیلڈنگ کامعاملے پرامپائرز کی توجہ… Continue 23reading بنگلادیش بورڈ نے بھی ویرات کوہلی پر فیک فیلڈنگ کا الزام لگا دیا

عمران خان نے حملے سے قبل برطانوی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے کیا کہا تھا ؟

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2022

عمران خان نے حملے سے قبل برطانوی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے کیا کہا تھا ؟

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے حملے سے قبل برطانوی میڈیا کو دیئے گئے انٹرویو میں کہا ہے کہ پر اعتماد ہوں لانگ مارچ میں تشدد نہیں ہوگا۔تفصیلات کے مطابق عمران خان نے حملے سے 2 گھنٹے قبل برطانوی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ پر اعتماد… Continue 23reading عمران خان نے حملے سے قبل برطانوی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے کیا کہا تھا ؟

عمران خان پر حملہ ، سعودی عرب کا شدید ردعمل آگیا

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2022

عمران خان پر حملہ ، سعودی عرب کا شدید ردعمل آگیا

ریاض (این این آئی)سعودی عرب نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان پر قاتلانہ حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ سعودی عرب ہر قسم کے تشدد، انتہا پسندی اور دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی کوششوں کے ساتھ ہے۔سعودی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ سعودی عرب پاکستان… Continue 23reading عمران خان پر حملہ ، سعودی عرب کا شدید ردعمل آگیا

خیبر پختونخوا کے وزیر کی اسلحہ لہرا کر وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کو سرعام دھمکیاں،ویڈیو وائرل

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2022

خیبر پختونخوا کے وزیر کی اسلحہ لہرا کر وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کو سرعام دھمکیاں،ویڈیو وائرل

باجوڑ(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رکن خیبر پختونخوا اسمبلی اور صوبائی وزیر انور زیب خان کی اسلحہ لہرا کر رانا ثنا اللہ کو سرعام دھمکیوں کی ویڈیو وائرل ہو گئی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق خیبر پختونخوا کے وزیر انور زیب خان کی اسلحہ لہرا کر رانا ثنا اللہ کو سرعام دھمکیوں کی ویڈیو سامنے… Continue 23reading خیبر پختونخوا کے وزیر کی اسلحہ لہرا کر وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کو سرعام دھمکیاں،ویڈیو وائرل

امن و امان کی ممکنہ خراب صورتحال، اسلام آباد میں سب جیل قائم

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2022

امن و امان کی ممکنہ خراب صورتحال، اسلام آباد میں سب جیل قائم

اسلام آباد (این این آئی)تحریک انصاف کے لانگ مارچ سے متعلق امن و امان کی ممکنہ خراب صورتحال کے پیش نظر اسلام آباد میں سب جیل قائم کردی گئی۔چیف کمشنر اسلام آباد کی جانب سے سب جیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا جو جیل خانہ جات قانون کے تحت قائم کی گئی ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق… Continue 23reading امن و امان کی ممکنہ خراب صورتحال، اسلام آباد میں سب جیل قائم

عمران خان پرحملہ،ملزم تیاری سے آیا تھا، ابتدائی تفتیش میں چونکا دینے والا انکشاف

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2022

عمران خان پرحملہ،ملزم تیاری سے آیا تھا، ابتدائی تفتیش میں چونکا دینے والا انکشاف

وزیرآباد(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان پر حملے کی ابتدائی تفتیش میں انکشاف ہوا ہے کہ ملزم تیاری سے آیا تھا ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان پر حملے کی تحقیقات جاری ہیں جس میں پولیس اور فارنزک ٹیمیں جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھا کرنے میں… Continue 23reading عمران خان پرحملہ،ملزم تیاری سے آیا تھا، ابتدائی تفتیش میں چونکا دینے والا انکشاف

عمران خان حملہ،تفتیش سی ٹی ڈی کے سپرد، ملزم کے پولی گراف ٹیسٹ کا فیصلہ

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2022

عمران خان حملہ،تفتیش سی ٹی ڈی کے سپرد، ملزم کے پولی گراف ٹیسٹ کا فیصلہ

لاہور( این این آئی) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان پر حملے کے ملزم اور تفتیش کائونٹر ٹیرر ازم ڈیپارٹمنٹ کے سپرد کر دی گئی جبکہ ملزم کاسچ جھوٹ جانچنے کے لیے پولی گراف ٹیسٹ بھی کرایا جائے گا۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ عمران خان پر حملے کے مرکزی… Continue 23reading عمران خان حملہ،تفتیش سی ٹی ڈی کے سپرد، ملزم کے پولی گراف ٹیسٹ کا فیصلہ

تحریک انصاف کے لانگ مارچ میں سکیورٹی ایس او پیز کو نظر انداز کیے جانے کا انکشاف

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2022

تحریک انصاف کے لانگ مارچ میں سکیورٹی ایس او پیز کو نظر انداز کیے جانے کا انکشاف

لاہور( این این آئی) تحریک انصاف کے چیئرمین وسابق وزیراعظم عمران خان پر حملے سے قبل وزیرآباد میں پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کے ارد گرد کی صورتحال کے جائزے سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ کارواں کی حفاظت کے لیے ضروری اسٹینڈرڈ آپریٹنگ پروسیجرز (ایس او پیز)پر پوری طرح سے عمل نہیں… Continue 23reading تحریک انصاف کے لانگ مارچ میں سکیورٹی ایس او پیز کو نظر انداز کیے جانے کا انکشاف

اللہ تعالیٰ میرے عمران خان کو کچھ مت کرنا، ننھی بچی کی روتے ہوئے ویڈیو وائرل

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2022

اللہ تعالیٰ میرے عمران خان کو کچھ مت کرنا، ننھی بچی کی روتے ہوئے ویڈیو وائرل

گوجرانوالہ(این این آئی)گوجرانوالہ میں لانگ مارچ کے دوران چیئرمین پی ٹی آئی کے کنٹینر پر فائرنگ اور عمران خان پر حملے کی خبرسن کر ایک ننھی بچی افسرد ہ ہوگئی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں عمران خان پر حملے کی خبر سن کر ایک ننھی بچی… Continue 23reading اللہ تعالیٰ میرے عمران خان کو کچھ مت کرنا، ننھی بچی کی روتے ہوئے ویڈیو وائرل