اسلام آباد (این این آئی)تحریک انصاف کے لانگ مارچ سے متعلق امن و امان کی ممکنہ خراب صورتحال کے پیش نظر اسلام آباد میں سب جیل قائم کردی گئی۔چیف کمشنر اسلام آباد کی جانب سے سب جیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا جو جیل خانہ جات قانون کے تحت قائم کی گئی ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق انڈسٹریل ایریا سی آئی اے بلڈنگ کو سب جیل قرار دیا گیا اور صورتحال خراب ہونے پرگرفتار افراد کو سب جیل میں رکھا جائے گا۔نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ اسلام آباد سب جیل میں قیدیوں اورعمارت کی سکیورٹی کی ذمہ داری اسلام آباد پولیس کی ہوگی ، جیل میں موجود قیدیوں کا ریکارڈ گریڈ 17 کے پولیس افسر کے پاس ہوگا۔
امن و امان کی ممکنہ خراب صورتحال، اسلام آباد میں سب جیل قائم
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)
-
ناناپاٹیکر کی موت کی وجہ کیا بنی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نئے انکشافات سامنے آگئے
-
خیبر پختونخوا میں گورنر راج کا نفاذ، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی گرفتار
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانی مسافروں کے لیے اہم اعلان
-
گھر بیٹھے شناختی کارڈ پر تصویر اور مستقل پتہ تبدیل کروانے کا طریقہ
-
معروف اینکر اقرار الحسن کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا
-
پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
-
سیاسی جماعت کا استحکام پاکستان پارٹی میں ضم ہونے کا اعلان
-
نانا پاٹیکر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
لاہور: رشتہ ٹوٹنے کے رنج میں سابق منگیتر کی لڑکی سے زیادتی
-
طالبہ فراڈ کیس میں اہم پیشرفت، گرفتار ملزم کے اہم انکشافات
-
لائبہ اعجاز کو اعلیٰ تعلیم کا جھانسہ دینے والا گینگ گرفتار،نعمان، فاطمہ سرور اور عائزہ شامل
-
ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی
-
وزیراعظم کی ہدایت ! بیرون ملک جانے والے مسافروں کی بڑی مشکل آسان



















































