حقیقی آزاد ی مارچ،عمران خان کیساتھ عام عوام کی جان کوخطرہ ہے، انٹیلی جنس ذرائع
اسلام آباد (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے حقیقی آزادی مارچ کے سلسلے میں وزارت داخلہ نے چاروں صوبوں کوخط لکھ کر کہا ہے کہ انٹیلی جنس ذرائع کیمطابق عمران خان کیساتھ ساتھ عام عوام کی جان کوخطرہ ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق بدھ کو لکھے گئے خط میں کہاگیاکہ عمران خان پروزیرآبادمیں حملہ… Continue 23reading حقیقی آزاد ی مارچ،عمران خان کیساتھ عام عوام کی جان کوخطرہ ہے، انٹیلی جنس ذرائع