عمران خان کیوں عاصم منیر کو آرمی چیف تعینات نہیں کروانا چاہتے؟ سینئر صحافی حامد میر کا تہلکہ خیز دعویٰ
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سینئر اینکر اور تجزیہ کار حامد میر نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیر کو بطور آرمی چیف تعینات نہیں کروانا چاہتے اور انہوں نے ہی عاصم منیر کو ڈی جی آئی ایس آئی کے عہدے سے 2018 میں ہٹوایا تھا۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے… Continue 23reading عمران خان کیوں عاصم منیر کو آرمی چیف تعینات نہیں کروانا چاہتے؟ سینئر صحافی حامد میر کا تہلکہ خیز دعویٰ