اگر کسی نے آئینی حد پار کی تو قانون حرکت میں آئے گا،خواجہ آصف
اسلام آباد (این این آئی)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ اگر کسی نے آئینی حد عبور کی تو قانون حرکت میں آئے گا،معیشت کی بہتری حکمرانوں کی اولین ترجیح ہے اور رواں سال کے اختتام سے پہلے نواز شریف واپس آجائیں گے۔وزیر دفاع خواجہ آصف نے قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال اور… Continue 23reading اگر کسی نے آئینی حد پار کی تو قانون حرکت میں آئے گا،خواجہ آصف