انگلش کرکٹ اسکواڈ کے 14افراد بدہضمی کا شکار ہوگئے
راولپنڈی ( آن لائن )پاکستان کے خلاف پنڈی ٹیسٹ شروع ہونے سے ایک دن قبل انگلینڈ کے کپتان بین اسٹوکس کی طبیعت ناساز ہو گئی۔پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تین میچوں کی سیریز کا پہلا ٹیسٹ آج سے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں شروع ہو گا۔ اس حوالے سے ذرائع کا بتانا ہے کہ انگلش کرکٹ… Continue 23reading انگلش کرکٹ اسکواڈ کے 14افراد بدہضمی کا شکار ہوگئے