ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

حکومت کا یکم دسمبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں بارے بڑا فیصلہ

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2022

حکومت کا یکم دسمبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں بارے بڑا فیصلہ

اسلام آباد (آن لائن) حکومت نے پٹرول اور ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کر لیا۔وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے اعلان کیا ہے کہ ا گلے 15روز کیلئے پٹرول اور ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا جبکہ مٹی کے تیل کی قیمت میں فی لٹر 10… Continue 23reading حکومت کا یکم دسمبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں بارے بڑا فیصلہ

ملک کے پہلے وزیراعظم لیاقت علی خان کے بیٹے اکبر لیاقت انتقال کر گئے

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2022

ملک کے پہلے وزیراعظم لیاقت علی خان کے بیٹے اکبر لیاقت انتقال کر گئے

کراچی(این این آئی)پاکستان کے پہلے وزیراعظم لیاقت علی خان کے بیٹے اکبر لیاقت علی خان کراچی میں انتقال کرگئے۔اکبر لیاقت علی خان گردوں کے عارضے میں مبتلا ہونے کے باعث کراچی کے نجی اسپتال میں زیر علاج تھے۔سابق صدرمملکت آصف علی زرداری،چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری،گورنرسندھ کامران ٹیسوری،وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ نے اکبر… Continue 23reading ملک کے پہلے وزیراعظم لیاقت علی خان کے بیٹے اکبر لیاقت انتقال کر گئے

انگلینڈ کی ٹیم اپنا باورچی لانے کے باوجود بدہضمی کا شکار

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2022

انگلینڈ کی ٹیم اپنا باورچی لانے کے باوجود بدہضمی کا شکار

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک /آن لائن)انگلش ٹیم اپنا باورچی لانے کے باوجود بدہضمی کا شکار ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کے خلاف پنڈی ٹیسٹ شروع ہونے سے ایک دن قبل انگلینڈ کے کپتان بین اسٹوکس کی طبیعت ناساز ہو گئی۔ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تین میچوں کی سیریز کا پہلا ٹیسٹ آج سے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم… Continue 23reading انگلینڈ کی ٹیم اپنا باورچی لانے کے باوجود بدہضمی کا شکار

ذلفی بخاری کا امریکی سازش کے بیانیے پر یو ٹرن

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2022

ذلفی بخاری کا امریکی سازش کے بیانیے پر یو ٹرن

اسلام آباد (این این آئی)پی ٹی آئی رہنما ذلفی بخاری نے کہا ہے کہ عمران خان واضح کرچکے ہیں امریکا سے کوئی دشمنی نہیں اور نہ ہی وہ امریکی حکومت کے خلاف ہیں۔ایک بیان میں ذلفی بخاری نے کہا کہ پورے امریکا یا امریکی حکومت سے اختلاف نہیں، ایک شخص سے ناراضی ہے جس نے… Continue 23reading ذلفی بخاری کا امریکی سازش کے بیانیے پر یو ٹرن

کپتان کے کھلاڑیوں کا ایک دوسرے کو ہی ٹف ٹائم

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2022

کپتان کے کھلاڑیوں کا ایک دوسرے کو ہی ٹف ٹائم

کراچی(این این آئی)پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کی امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم سے ملاقات پر سابق رہنما پی ٹی آئی فیصل واوڈا کا ردعمل سامنے آگیا۔فیصل واوڈا نے ٹوئٹر پر بیان میں طنزیہ انداز میں سوال کیا کہ کیا یہ وہی امریکی سفیر ڈونلڈ لو ہے جس نے سازش سے پی ٹی آئی کی… Continue 23reading کپتان کے کھلاڑیوں کا ایک دوسرے کو ہی ٹف ٹائم

کیا آرمی چیف جنرل عاصم منیر بھارت کیلئے خطرے کی گھنٹی ہیں ؟ بھارتی تجزیے اور خدشے

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2022

کیا آرمی چیف جنرل عاصم منیر بھارت کیلئے خطرے کی گھنٹی ہیں ؟ بھارتی تجزیے اور خدشے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)تجزیہ کار نوید الہٰی نے کہا ہے کہ پاک فوج کے نئے سپہ سالار جنرل عاصم منیر کی تقرری کے موقع پر پاکستانی میڈیا سے زیادہ بھارت کے میڈیا پر اس ایشو پر بات کی گئی ہے ۔ ایک ویڈیو میں انکا کہنا تھا کہ نئے آرمی چیف کی تعیناتی پر بھارتی… Continue 23reading کیا آرمی چیف جنرل عاصم منیر بھارت کیلئے خطرے کی گھنٹی ہیں ؟ بھارتی تجزیے اور خدشے

چاول پاکستان کے علاوہ کسی اور سے کیوں لیں، آذر بائیجان کے صدر کے بیان نے پاکستانیوں کے دل جیت لئے

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2022

چاول پاکستان کے علاوہ کسی اور سے کیوں لیں، آذر بائیجان کے صدر کے بیان نے پاکستانیوں کے دل جیت لئے

اسلام آباد (این این آئی) آذر بائیجان کے صدر الہام علیوف نے پاکستانیوں کے دل جیت لئے، ان کا کہنا تھا کہ جب ہمارے برادر ملک پاکستان سے ہمیں اعلیٰ معیار کا چاول مل سکتا ہے تو ہم کسی اور سے چاول کیوں لیں۔ واضح رہے کہ برادر اسلامی ملک آذر بائیجان نے پاکستان کیلئے… Continue 23reading چاول پاکستان کے علاوہ کسی اور سے کیوں لیں، آذر بائیجان کے صدر کے بیان نے پاکستانیوں کے دل جیت لئے

معیشت دیوالیہ ہونے کے قریب تھی، ڈار جیسے ہی آئے ڈالر گھبرا کر نیچے آ گیا، مولانا فضل الرحمان

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2022

معیشت دیوالیہ ہونے کے قریب تھی، ڈار جیسے ہی آئے ڈالر گھبرا کر نیچے آ گیا، مولانا فضل الرحمان

کراچی (این این آئی)جمعیت علما اسلام (ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ شرعی عدالت نے سود کیخلاف فیصلہ دیا ہے، یہ صرف مذہبی لوگوں کا مسئلہ نہیں ہے، اس کے خلاف اب قومی اور اجتماعی طور پر محنت کرنا ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ سود کا مسئلہ صرف مذہبی لوگوں کا نہیں… Continue 23reading معیشت دیوالیہ ہونے کے قریب تھی، ڈار جیسے ہی آئے ڈالر گھبرا کر نیچے آ گیا، مولانا فضل الرحمان

افغا نستان، مدرسے میں زوردار دھماکے میں 30 افراد شہید

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2022

افغا نستان، مدرسے میں زوردار دھماکے میں 30 افراد شہید

کابل (آن لائن) افغانستان میں ایک مدرسے میں دھماکے کے نتیجے میں 30 افراد جاں بحق اور 27 زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق صوبہ سمنگان کے شہر ایبک میں ایک مدرسے میں زور دار دھماکا ہوا ہے۔ دھماکے کے وقت نماز ادا کی جارہی تھی جس میں بڑی تعداد میں طلبا… Continue 23reading افغا نستان، مدرسے میں زوردار دھماکے میں 30 افراد شہید