ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

جھمپیرمیں ونڈ انرجی پاورپلانٹ کا افتتاح کردیا گیا، 110 میگاواٹ بجلی پیدا ہوگی

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2022

جھمپیرمیں ونڈ انرجی پاورپلانٹ کا افتتاح کردیا گیا، 110 میگاواٹ بجلی پیدا ہوگی

اسلام آباد (این این آئی)جھمپیر میں ونڈ انرجی پاورپلانٹ کا افتتاح کردیا گیا جس سے 110 میگاواٹ بجلی پیدا ہوگی۔ بدھ کو وفاقی وزیر برائے توانائی خرم دستگیر نے جھمپیرمیں ہوا سے بجلی پیدا کرنے والے 2 پاورپلانٹس کا افتتاح کیا۔گل احمد ونڈ ملز اور میٹرو ونڈ ملز پاورپلانٹس سے مجموعی طورپر 110میگا واٹ بجلی… Continue 23reading جھمپیرمیں ونڈ انرجی پاورپلانٹ کا افتتاح کردیا گیا، 110 میگاواٹ بجلی پیدا ہوگی

دسمبر میں سردی اور دھند خوب پڑے گی، برفباری اور بارشوں بارے محکمہ موسمیات کی پیشگوئی

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2022

دسمبر میں سردی اور دھند خوب پڑے گی، برفباری اور بارشوں بارے محکمہ موسمیات کی پیشگوئی

اسلام آباد (این این آئی)محکمہ موسمیات نے کہاہے کہ دسمبر میں سردی اور دھند خوب پڑے گی، پہاڑوں پر برفباری بھی ہوگی بارشیں کم ہونگی ۔ محکمہ موسمیات نے بڑی پیشگوئی کی کہ رواں سال کا آخری مہینہ آئے گا تو ساتھ خشک جاڑا لائے گا۔محکمہ موسمیات کے مطابق دسمبر میں ٹھنڈ خوب پڑے گی۔… Continue 23reading دسمبر میں سردی اور دھند خوب پڑے گی، برفباری اور بارشوں بارے محکمہ موسمیات کی پیشگوئی

عمران خان کا اسمبلیاں تحلیل کر نے کا اعلان ،وفاقی حکومت نے وزیر قانون کو عہدہ سنبھالتے ہی بڑا ٹاسک دیدیا

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2022

عمران خان کا اسمبلیاں تحلیل کر نے کا اعلان ،وفاقی حکومت نے وزیر قانون کو عہدہ سنبھالتے ہی بڑا ٹاسک دیدیا

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان کی جانب سے اسمبلیاں تحلیل کر نے کے اعلان کے بعد وفاقی حکومت نے وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کو دوبارہ عہدہ سنبھالتے ہی سیاسی طور پر بڑا ٹاسک دے دیا۔ذرائع کے مطابق وفاق نے صوبائی اسمبلیوں کو ممکنہ تحلیل سے بچانے کے لیے… Continue 23reading عمران خان کا اسمبلیاں تحلیل کر نے کا اعلان ،وفاقی حکومت نے وزیر قانون کو عہدہ سنبھالتے ہی بڑا ٹاسک دیدیا

انگلینڈ کے کھلاڑیوں کی طبیعت ناسازی ،راولپنڈی ٹیسٹ بار ے فیصلہ آج صبح ساڑھے سات بجے کیاجائیگا

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2022

انگلینڈ کے کھلاڑیوں کی طبیعت ناسازی ،راولپنڈی ٹیسٹ بار ے فیصلہ آج صبح ساڑھے سات بجے کیاجائیگا

راولپنڈی (آن لائن)نگلینڈ کے کھلاڑیوں کی طبیعت ناسازی پر پی سی بی اور ای سی بی کا اجلاس منعقد ہوا دونوں بورڈز نے فیصلہ کیاکہ ٹیسٹ میچ کے حوالے سے فیصلہ ابھی نہیں کیاجائیگا۔راولپنڈی ٹیسٹ کے حوالے سے فیصلہ جمعرات صبح ساڑھے سات بجے کیاجائیگا۔دونوں بورڈز نے فیصلہ ای سی بی میڈیکل پینل کی ہدایت… Continue 23reading انگلینڈ کے کھلاڑیوں کی طبیعت ناسازی ،راولپنڈی ٹیسٹ بار ے فیصلہ آج صبح ساڑھے سات بجے کیاجائیگا

ادویات مزید مہنگی ہونے کا امکان، وزیراعظم شہباز شریف نے قیمتوں میں اضافے کیلئے کمیٹی بنا دی

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2022

ادویات مزید مہنگی ہونے کا امکان، وزیراعظم شہباز شریف نے قیمتوں میں اضافے کیلئے کمیٹی بنا دی

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے ادویات کی قیمتوں میں اضافے کیلئے کمیٹی بنا دی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق کمیٹی فارماسیوٹیکل کمپنیوں کی جانب سے ادویات کی قیمتوں میں اضافے کی درخواست پر بنائی گئی۔ نو ٹیفکیشن کے مطابق حکومت کی جانب سے کمیٹی کی سربراہی ہیں وزیر خزانہ اسحاق ڈار کریں گے، کمیٹی… Continue 23reading ادویات مزید مہنگی ہونے کا امکان، وزیراعظم شہباز شریف نے قیمتوں میں اضافے کیلئے کمیٹی بنا دی

پنجاب اسمبلی کو بچانے اور مرکز میں پی ٹی آئی کو ٹف ٹائم دینے کیلئے آصف زرداری ایک بار پھر متحرک

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2022

پنجاب اسمبلی کو بچانے اور مرکز میں پی ٹی آئی کو ٹف ٹائم دینے کیلئے آصف زرداری ایک بار پھر متحرک

اسلام آباد(آن لائن)پنجاب اسمبلی کو بچانے اور مرکز میں تحریک انصاف کو ٹف ٹائم دینے کیلئے سابق صدر آصف زرداری ایک بار پھر متحرک ہوگئے ہیں اور انہوں نے سپیکر راجہ پرویز اشرف کو تحریک انصاف کے اراکین کے مزید استعفے قبول کرنے کے حوالے سے اہم ہدایات جاری کی ہیں جبکہ دوسری طرف مسلم… Continue 23reading پنجاب اسمبلی کو بچانے اور مرکز میں پی ٹی آئی کو ٹف ٹائم دینے کیلئے آصف زرداری ایک بار پھر متحرک

اب یہ پاکستانی امارات نہیں جا سکتے، سیرین ائیر نے بڑی پابندی لگا دی

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2022

اب یہ پاکستانی امارات نہیں جا سکتے، سیرین ائیر نے بڑی پابندی لگا دی

کراچی(این این آئی)پاسپورٹ پر سنگل نام والے پاکستانیوں کی متحدہ عرب امارات میں داخلے پر پابندی لگادی گئی۔غیرملکی میڈیارپورٹس کے مطابق پاکستان سے متحدہ عرب امارات(یو اے ای)جانے والے مسافروں کو پاسپورٹ پر انکے سنگل نام کے ساتھ امارات میں داخلے کی اجازت نہیں ہوگی۔پاکستان کیلئے سیرین ایئر نے متحدہ عرب امارات کی حکومت کی… Continue 23reading اب یہ پاکستانی امارات نہیں جا سکتے، سیرین ائیر نے بڑی پابندی لگا دی

نواز شریف، مریم نواز اور خاندان کے دیگر افراد واپس لندن پہنچ گئے

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2022

نواز شریف، مریم نواز اور خاندان کے دیگر افراد واپس لندن پہنچ گئے

لندن(آن لائن ) نواز شریف اور مریم نواز یورپی ممالک کے دورے کے بعد واپس لندن پہنچ گئے۔خاندان کے دیگر افراد بھی ان کے ہمراہ تھے۔میڈیارپورٹ کے مطابق شریف فیملی جنیوا سے ہیتھرو ائیرپورٹ واپس آئی۔نوازشریف، مریم، جنید اور حسین نواز لندن سے یورپی ممالک کی سیر کو چلے گئے ۔ شریف خاندان 20 نومبر… Continue 23reading نواز شریف، مریم نواز اور خاندان کے دیگر افراد واپس لندن پہنچ گئے

امریکی گلوکار شادی کے چند گھنٹوں بعد چل بسے

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2022

امریکی گلوکار شادی کے چند گھنٹوں بعد چل بسے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی معروف گلوکار اپنی شادی کے چند گھنٹوں بعد ہی زندگی کی بازی ہار گئے ۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ان کی بیوہ برائنڈا نے فیس بک پر ان کی موت کی خبر دیتے ہوئے تصدیق کی کہ ہمیں شادی کی البم دیکھنی تھی لیکن اس کی بجائے میرے شوہر کو… Continue 23reading امریکی گلوکار شادی کے چند گھنٹوں بعد چل بسے