راولپنڈی (آن لائن)نگلینڈ کے کھلاڑیوں کی طبیعت ناسازی پر پی سی بی اور ای سی بی کا اجلاس منعقد ہوا دونوں بورڈز نے فیصلہ کیاکہ ٹیسٹ میچ کے حوالے سے فیصلہ ابھی نہیں کیاجائیگا۔راولپنڈی ٹیسٹ کے حوالے سے فیصلہ جمعرات صبح ساڑھے سات بجے کیاجائیگا۔دونوں بورڈز نے فیصلہ ای سی بی میڈیکل پینل کی ہدایت پر کیا۔ پی سی بی کے مطابق اگر انگلش کھلاڑی فٹ قرار نہ پائے تو راولپنڈی ٹیسٹ جمعہ سے شروع ہوگا۔راولپنڈی ٹیسٹ 5 روزہ ہی ہوگا اور کراچی اور ملتان ٹیسٹ کی تاریخیں بھی تبدیل نہیں کی جائیں گی ۔
انگلینڈ کے کھلاڑیوں کی طبیعت ناسازی ،راولپنڈی ٹیسٹ بار ے فیصلہ آج صبح ساڑھے سات بجے کیاجائیگا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)
-
پیٹرول سبسڈی لینے والوں کےلیےخوشخبری، وزیراعظم کا اہم اعلان
-
تنخواہ دار طبقے کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
متحدہ عرب امارات جانے والی 2 بہنوں اور والدہ کو کیوں آف لوڈ کیا گیا؟ سنسنی خیز انکشافات
-
طالبہ لائبہ کا خودکشی سے قبل والد کیلیے ماموں کے موبائل پر بھیجا گیا آخری پیغام سامنے آگیا
-
طالبہ لائبہ سے فراڈ کرنے والے ملزم کی ابتدائی شناخت سامنے آگئی
-
حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں کمی، ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا
-
پی ٹی اے نے موبائل سگنلز کی کمی کی صورت میں کالز کرنے کے لیے آسان حل بتا دیا
-
اسلام آباد میں طالبہ کی مبینہ خودکشی، امریکا جانے کیلیے ایجنٹ کو 50 لاکھ دیے تھے
-
دبئی سے تل ابیب کی پرواز میں پائلٹ پر حملے کا معاملہ، تحقیقات میں سنسنی خیز انکشافات سامنے آگئے
-
آئندہ تین روز کیلئے پیٹرول کی قیمت میں کمی کا امکان
-
ڈاکٹرز اور میڈیکل طلبہ کے لیے بڑی خوشخبری
-
عمان میں ملازمت کے خواہشمند غیر ملکیوں کیلئے خوشخبری
-
سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟



















































